بدھ, اگست ۲۶, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گاندربل میں دُلہا چلا گھوڑے گاڑی پے سسرال۔ڈلہے نے مہنگی گاڑی کے بجائے گھوڑے گاڑی پے سسرال جانے کو دی ترجیحی۔۔

by Srinagar Mail
26/08/2026
A A
گاندربل میں دُلہا چلا گھوڑے گاڑی پے سسرال۔ڈلہے نے مہنگی گاڑی کے بجائے گھوڑے گاڑی پے سسرال جانے کو دی ترجیحی۔۔
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
مختار احمد
ان دنوں گاوں دیہات میں شادیوں کا سیزن جوبن پر ہے اور لوگ شادیوں پر لاکھوں روپئے خرچہ کرکے مکانوں پر چراغاں کرتے ہیں اور وازواں پر کئی اقسام کی زیافتیں پکاتے ہیں وہیں دلہے مہنگی گاڑیوں کو خوب سجا کے دلہن کو لانے کے لئے سسرال جاتے ہیں گاندربل میں بھی ان دنوں شادیوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ دنوں گراج گاندربل میں ایک برات کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی ایک باری جماعت جمع ہوگئی جب علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک دُلہے نے جانے لے لئے ایک گھوڑے گاڑی کا انتخاب کیا دُلہے نے سرینگر سے ایک سجی دہجی گھوڑے گاڑی کو منگوا کے اس پر دُلہن لانے کے لئے سسرال گیا اس برات کو دیکھنے کے لئے جمع لوگوں نے خوب مزا لیا اور لوگوں نے اس برات کی عکس بندی اور فوٹو گرافی بھی کی جبکہ اس خوب صورت دُلہے کو دعائیں بھی دئیں۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جاوید ڈار نے سی آئی ٹی ایچ میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کیلئے 250 کسانوں کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Next Post

خانقاہ فیض پناہ پکھرپورہ میں تقریبِ پوشاک بندی

Related Posts

بوتھس کو مضبوط بنائیں، عوامی رابطے کو بڑھائیں: اشوک کول

اساتذہ اہلیت امتحان پرقانونی پوزیشنکی پیروی کریں گےَوزیر اعلیٰ عمر عبدللہ

وزیر اعلیٰ نے سرینگر میں جدید مشینی قصاب خانے کی بنیاد رکھی

سکینہ ایتو نے کلگام کے اولوں سے متاثرہ گاوں کا دورہ کیا

سکینہ ایتو نے کلگام کے اولوں سے متاثرہ گاوں کا دورہ کیا

Next Post
خانقاہ فیض پناہ پکھرپورہ میں تقریبِ پوشاک بندی

خانقاہ فیض پناہ پکھرپورہ میں تقریبِ پوشاک بندی

اساتذہ اہلیت امتحان پرقانونی پوزیشنکی پیروی کریں گےَوزیر اعلیٰ عمر عبدللہ

اساتذہ اہلیت امتحان پرقانونی پوزیشنکی پیروی کریں گےَوزیر اعلیٰ عمر عبدللہ

بوتھس کو مضبوط بنائیں، عوامی رابطے کو بڑھائیں: اشوک کول

بوتھس کو مضبوط بنائیں، عوامی رابطے کو بڑھائیں: اشوک کول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail