منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اسلامیہ انگلش میڈیم سکول لُرگام ترال میںتقریب منعقد، دسویں جماعت کے حالیہ امتحانی نتائج میں کامیاب طلباء کی حوصلہ افزائی

by Srinagar Mail
22/02/2022
A A
اسلامیہ انگلش میڈیم سکول لُرگام ترال میںتقریب منعقد، دسویں جماعت کے حالیہ امتحانی نتائج میں کامیاب طلباء کی حوصلہ افزائی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز

ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں حالیہ دسویں جماعت کے امتحانات میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء نے بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے اس دوران مختلف گائوں اور قصبے میں قائم سرکاری و نجی تعلیمی اداروں نے کامیاب اور بہترین کار کردگی دکھانے والے طلباء کو حوصلہ افزائی کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے تاہم تاکہ مزید بچے بھی متاثر ہو کر بہتر تعلیم حاصل کرنے میں آگے آئیں گے ۔اس حوالے سے پیر کے اسلامہ انگلش میڈیم سکول لرگام ترال میں اسی طرح کی ایک تقریب منعقد ہوئی ہے جہاں طلباء کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے ۔تقریب میں سکول منیجمنٹ کے علاوہ گائوں کے معزز لوگوں کی ایک بڑی تعداد کے علاوہ میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی ہے ۔سکول کے پرنسپل بلال احمد نے بتایا کووڈ کے خراب حالات کے باجود سکول عملے نے اپنی طرح سے کوشش کی ہے اور جس کا نتیجہ آج لوگوں کے سامنے نے ۔انہوں نے تمام بچوں کو مبارک باد پیش کی ہے جنہوں نے اس امتحان میں اپنا گائوں اور سکول کا نام روشن کیا ہے ۔انہوں نے کہا سکول کی کوشش کی ہے بچوں کو نصابی تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاقیات اور دینی تعلیم بھی فراہم کی جائے ۔مزکورہ سکول نے گزشتہ کئی سال کے دوران یہاں بہترین نتائج حاصل کئے ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’’ عوام کی آواز‘‘ کی11ویں قسط

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نے رام بن کا دورہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نے رام بن کا دورہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نے رام بن کا دورہ کیا

جموں و کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن۔۔۔۔

جموں و کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن۔۔۔۔

چیف سیکرٹری نے محکمہ جنگلات کے یوٹی کیپکس کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے محکمہ جنگلات کے یوٹی کیپکس کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail