منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

باغ گل لالہ میں سیاحت کا بام عروج: رواں سیزن میں اب تک3لاکھ30ہزار سیاحوں کی سیر

by Srinagar Mail
15/04/2022
A A
باغ گل لالہ میں سیاحت کا بام عروج: رواں سیزن میں اب تک3لاکھ30ہزار سیاحوں کی سیر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر میں شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کناروں پر واقع ایشیا کے سب سے بڑے باغ گل لالہ میں رواں سیزن کے دوران سیاحوں کی ریکارڈ ساز تعداد درج کی جا رہی ہے۔متعلقہ حکام کے مطابق امسال اب تک تین لاکھ تیس ہزار سیاح اس باغ کی رعنائی و دلکش مناظر سے لطف اندوز ہوگئے ہیں جبکہ باغ سیاحوں کے لئے ابھی بھی کچھ دن کھلا رہے گا۔ان کا کہنا تھا کہ سال گذشتہ اس باغ کی سیر کرنے والے سیاحوں کی کل تعداد 2 لاکھ 26 ہزار ہی درج ہوئی تھی۔بتادیں کہ باغ گل لالہ کو ماہ مارچ کی 23 تاریخ کو سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا تھا۔سیاحوں کو محظوظ و متاثر کرنے کے لئے اس سال باغ کو 68 قسموں کے 15 لاکھ ٹیولپس سے آراستہ و پیراستہ کیا گیا ہے۔باغ کے انچارج انعام الرحمان نے یو این آئی کو بتایا کہ امسال اب تک تین لاکھ تیس ہزار سیاحوں نے اس باغ کی سیر کی ہے جو ایک ریکارڈ ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ باغ ابھی بھی چار پانچ دن کھلا رہے گا تاہم اس کا انحصار موسمی صورتحال پر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ان سیاحوں میں سے زائد از ایک لاکھ غیر مقامی سیاح شامل ہیں جبکہ لگ بھگ اسی غیر ملکی سیاح بھی شامل ہیں۔موصوف انچارج نے کہا کہ سال گذشتہ 2 لاکھ 26 ہزار سیاحوں نے اس باغ کی سیر کی تھی

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر نےترال کے گرودواروں میں بیساکھی منائی

Next Post

امت شاکا دور ۂ جموں8مئی کو

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

Next Post
امت شاکا دور ۂ جموں8مئی کو

امت شاکا دور ۂ جموں8مئی کو

اگلے4تا5 برسو میں جموں و کشمیر میں بجلی مفت ہوگی

اگلے4تا5 برسو میں جموں و کشمیر میں بجلی مفت ہوگی

مرکزی وزیر کرن رججو نے کشمیرمیں میگا قانونی خدمات و بیداری کیمپ اوجموں و کشمیر بین الاقوامی ثالثی مرکز کا اِفتتاح

مرکزی وزیر کرن رججو نے کشمیرمیں میگا قانونی خدمات و بیداری کیمپ اوجموں و کشمیر بین الاقوامی ثالثی مرکز کا اِفتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail