اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

ڈاکٹر فاروق کا حید ر پورہ انکاؤنٹر میں جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ

by Srinagar Mail
30/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر// نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حیدر پورہ انکاؤنٹر کے بارے میں سپیشل انسوٹی گیسن ٹیم (ایس آئی ٹی) کی رپورٹ کو رد کرتے ہوئے اس میں جوڈیشل تحقیقات کرنے کا مطالبہ دہرا یا ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ ایس آئی ٹی کی رپورٹ صحیح نہیں ہے بلکہ پولیس نے اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کی ہے۔موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعرت کے روز یہاں ٹیگور ہال میں منعقدہ ایک تقریب کے حاشئے پر نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’حیدر پورہ انکاؤنٹر کے متعلق پولیس کی رپورٹ غلط ہے یہ پولیس نے اپنے آپ کو بچانے کے لئے کیا ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ پولیس نے ان کو مارا‘۔ان کا کہنا تھا کہ اس میں جوڈیشل انکوائری ہونی چاہئے۔حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے بارے میں پوچھے جانے پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہم نے اس ضمن میں مسودہ تیار کیا ہے جس کو کمیشن کے سامنے پیش کیا جائے گا۔انہوں نے کہا: ’جہاں تک حد بندی رپورٹ کا سوال ہے ہمارا مسودہ تیار ہوا ہوگا جس کو کمیشن کے سامنے بھی پیش کیا جائے گا اور لوگوں کے سامنے بھی لایا جائے گا‘۔بتادیں کہ نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر جسٹس (ر) حسنین مسعودی کے مطابق حد بندی کمیشن کی دلی میں 20 دسمبر کو منعقد میٹنگ میں انہیں رپورٹ کے متعلق اپنے اعتراضات پیش کرنے کے لئے دس دنوں کا وقت دیا گیا تھا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بارہمولہ کے عارف خان نے اولمپک کے دو یونٹس میں کوالیفائی کرکے تاریخ رقم کی

Next Post

کشمیر میں سینئر نوجوان بندوق نہیں اٹھا رہے ہیں/ پانڈے

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post

کشمیر میں سینئر نوجوان بندوق نہیں اٹھا رہے ہیں/ پانڈے

سوڈان: سونے کی کان بیٹھ جانے سے 32 افراد جاں بحق

امریکا نے افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے نمائندہ مقرر کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail