جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

ہر منصوبے کے وسط میں متوسط طبقہ ہوتا ہے: سیتارمن

by Srinagar Mail
12/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نئی دہلی//مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ مرکزی حکومت کی ہر اسکیم کے وسط میں متوسططبقہ ہوتا ہے اور انہیں ذہن میں رکھ کر منصوبے بنائے جاتے ہیں۔وزیر اعظم نریندر مودی اور ریزرو بینک کے گورنر شکتی کانت داس کی موجودگی میں’’ جمع کنندگان پہلے، 5 لاکھ روپے تک کے ڈپازٹ پر ادائیگی کی گارنٹی‘‘ کے موضوع پر منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے سیتا رمن نے کہا کہ اس منصوبے کے درمیان میں بھی متوسط طبقہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ مالی سال کے عام بجٹ میں بینکوں میں 5 لاکھ روپے تک کے جمع کو بیمہ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اسی مناسبت سے یہ انتظام کیا گیا ہے اور اس میں 90 دنوں کے اندر ادائیگی کی ضمانت بھی دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ جن جمع کنندگان کی رقم وصول نہیں ہو رہی تھی وہ مسلسل کال کرتے رہے۔ ریگولیٹری وجوہات کی وجہ سے بینک ادائیگی کرنے کی پوزیشن میں نہیں تھے لیکن اب یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میںجمع کنندگان سے کیا گیا وعدہ پورا ہو گیا ہے۔اب ان کے مفادات کا تحفظ کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بھاجپا کی ہوگی/روندر رینہ

Next Post

گانگولی نے ہر ٹیسٹ سیریز میں گلابی گیند سے کم از کم ایک ٹیسٹ کھیلنے پر زور دیا

Related Posts

مرکزی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی ٹیم کا3روزہ دورہ جموں وکشمیر شروع

مرکزی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی ٹیم کا3روزہ دورہ جموں وکشمیر شروع

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

منشیات فروشی کی رقم کاملی ٹنسی اورممنوعہ سرگرمیوں کیلئے استعمال

حج2023: آغاز26 جون سے متوقع

حج2023: آغاز26 جون سے متوقع

وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال

وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال

امت شاکا دور ۂ جموں8مئی کو

شہری اپنے سوشل میڈیا اکائو نٹس کے ڈی پی پرترنگا لگائیں :امت شاہ

ہندوستانی معیشت مزید مضبوط ہو رہی ہے

ہندوستانی معیشت مزید مضبوط ہو رہی ہے

Next Post

گانگولی نے ہر ٹیسٹ سیریز میں گلابی گیند سے کم از کم ایک ٹیسٹ کھیلنے پر زور دیا

امریکا کی متعدد ریاستوں میں بدترین طوفان سے 70 سے زائد افراد ہلاک

انگلینڈ کو وائٹ واش کا خطرہ/ پونٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail