جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

چیف سیکرٹری نے محکمہ سیاحت کے مربوط ویب پورٹل کا اِی ۔ اِفتتاح کیا ، ویب پورٹل جموںوکشمیر میں سیاحت سے متعلق تمام معلومات فراہم کرے گا

by Srinagar Mail
09/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں:۹ فروری

چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج محکمہ سیاحت کے مربوط ویب پورٹل کا اِی۔ اِفتتاح کیا جو سیاحوں کے لئے وَن سٹاپ حل فراہم کرے گا۔ یہ ویب پورٹل جموںوکشمیر میں سیاحت سے متعلق تمام معلومات فراہم کرے گا ۔ اِس میں اِس کے اتحادی محکمے جیسے ٹوراِزم ڈیولپمنٹ اَتھارٹیز ، جے اینڈ کے کیبل کار کارپوریشن ، جے اینڈ کے ٹوراِزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن ، گالف کورسز اور صارف کو ایک سنگل وِنڈو کے تحت دستیاب ہوں گے ۔ویب پورٹل پر سیاحوں کے لئے آن لائن بُکنگ اور آپریٹررجسٹریشن کا اِنتظام ہوگا۔چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے ویب پورٹل کا اِفتتاح کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو بہترین خدمات فراہم کرنا محکمہ توجہ کا مرکز ہونا چاہئے۔ اُنہوں نے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ چیک اور رِپورٹ کرتے رہیں کہ کتنے صارفین اَصل میں پورٹل اِستعمال کررہے ہیں اور پورٹل کے ذریعے ہوٹلوں کی بُکنگ اور رجسٹریشن کر رہے ہیں۔محکمہ پورٹل کے ذریعے لوگوں کو جموںوکشمیر سے واقف کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس میں 75 نئی مقامات شامل ہیں اور انہیں زیارت گاہ، ورثے کے مقامات ، جنگلی حیات ، مہم جوئی کھیل اور جموںوکشمیر یوٹی کے ضیافتوں کے بارے میں بھی معلومات فراہم کرنا ہے۔اسے زیادہ صارف دوست بنانے کے لئے پورٹل میں شکایات کے ازالے کا ایک اندرونی طریقہ کار موجود ہے جہاں سیاح اَپنی شکایت درج کرسکتے ہیں۔ اِس کے علاوہ یہ پورٹل کلر بلائنڈ اَفراد کے لئے بھی قابل رَسائی ہے۔محکمہ جن پروگراموں کو منعقد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے وہ پورٹل پر دستیاب ہوں گے۔محکمہ کے اثاثوں کو بھی پورٹل میں جیو میپ کیا گیا ہے۔میٹنگ میں ناظم سیاحت کشمیر جی این ایتو ، منیجنگ ڈائریکٹر سی سی سی ، جنرل منیجر کشمیر جے کے ٹی ڈی سی اور دیگر اَفسران نے شرکت کی ۔ جموں سے سیکرٹری سیاحتی اور دیگر اَفسران نے میٹنگ میں حصہ لیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

’سنٹرل میڈیا ایکریڈیٹیشن رہنما خطوط 2022‘کا اعلان

Next Post

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر: مزید 7 مریض فوت ،771افراد کی رپورٹ مثبت 

Related Posts

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

بتہ مالو قتل کیس24 گھنٹوں میں حل، مرکزی ملزم گرفتار

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

دوران شب سے جموں وکشمیرکے بیشتر علاقوںمیں درمیانی تا موسلادار بارشیں،کہیں کہیں ہلکی برف باری

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر3 ‘درانداز گرفتار اسلحہ اور گولی بارود ضبط۔

پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر3 ‘درانداز گرفتار اسلحہ اور گولی بارود ضبط۔

Next Post

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر: مزید 7 مریض فوت ،771افراد کی رپورٹ مثبت 

پونچھ میں دھماکہ ، 16سالہ لڑکا زخمی

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے قومی تعلیمی پالیسی 2020 کی عمل آوری کے روڈ میپ کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail