بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

انسدادجرائم کیلئے عوام کا تعاون ضروری :ایس ایس پی سرینگر

by Srinagar Mail
12/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر:12 فروری

سٹی پولیس چیف راکیش بلوال نے مومن آبادبتہ مالوعلاقہ میں پیش آئے واقعے پرسخت افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ لڑکیوں کےخلاف جرائم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سری نگر راکیش بلوال نے کہا کہ لڑکیوں کے خلاف جرائم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ بتہ مالوسری نگر کا واقعہ ایک صدمے کے طور پر آیا اور میں یقین نہیں کر سکتا کہ ایسے لوگ ہیں جو ایسا کر سکتے ہیں۔ ایس ایس پی سری نگر نے کہا کہ قانون کی مضبوط دفعات کے تحت ایک باضابطہ مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں خواتین کی عزت کو مجروح کرنا، حملہ کرنا اور توہین کرنا شامل ہے۔انہوںنے مزیدکہاکہ ہم معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں اور اگر اس نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر یہ سب کیا ہے تو اسے بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔ سٹی پولیس چیف راکیش بلوال نے کہاکہ میں یقین نہیں کر سکتا کہ میرے شہر میں اس طرح کے واقعات رونما ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے مجرم کو پکڑنے میں پولیس کی مدد کرنے میں لوگوں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ معاشرے سے جرائم کے خاتمے کے لئے لوگوں کا تعاون بہت ضروری ہے۔انہوںنے کہاکہ ہم لڑکیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے لئے کام کر رہے ہیں۔اورساتھ ہی ہم منشیات پر بھی بریک لگانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ایس ایس پی سری نگرراکیش بلوال کاکہناتھاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ لڑکیوں کے خلاف جرائم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس چاہتی ہے کہ پہلے حملے (تیزاب حملے) میں ملوث نوجوانوں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے تاکہ یہ دوسروں کے لیے عبرت کا باعث بنے۔

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مومن آباد بٹہ میںدن دھاڑئے ڈاکہ زنی کی کوشش، لٹیروں کے حملے میں دو بہنیں زخمی ،2 ملزمین گرفتار

Next Post

سرحد کے اس پار انفراسٹرکچر عسکریت پسندوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ نہیں ہوگا

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
سرحد کے اس پار انفراسٹرکچر عسکریت پسندوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ نہیں ہوگا

سرحد کے اس پار انفراسٹرکچر عسکریت پسندوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ نہیں ہوگا

بانڈی پورہ میں گرینیڈ حملہ، پولیس اہلکار ہلاک،4دیگر زخمی

بانڈی پورہ میں سیکورٹی فورسزپر گرینیڈ حملہ ، پولیس اہلکار جاںبحق، 4دیگرر زخمی

بارہمولہ میں کروڑوں کے ہیروئن کی ضبطی ،ایس ایس پی بارہمولہ کی ٹیم مبارکبادی کی مستحق /اقبال جان

بھاجپا لیڈر اقبال جا ن نے کی  بانڈی پورہ گر نیڈ حملہ کی شدید مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail