جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

بانڈی پورہ میں سیکورٹی فورسزپر گرینیڈ حملہ ، پولیس اہلکار جاںبحق، 4دیگرر زخمی

by Srinagar Mail
12/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

شمالی ضلع بانڈی پورہ میں مشتبہ جنگجووں نے جمعہ کوبعددوپہر سیکورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 3 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔جے کے این ایس کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ جمعے کے روز بانڈی پورہ میں نشاط پارک کے نزدیک ملی ٹینٹوں نے سیکورٹی فورسز پر گرینیڈ داغا جوزوردار دھماکے کیساتھ پھٹ گیا،جس کے نتیجے میں پولیس کے4 اور ایک سی آر پی ایف جوان سمیت5 اہلکار زخمی ہوئے ۔ذرائع نے بتایاکہ زخمی اہلکاروں کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپر نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا ۔متوفی اہلکار کی شناخت ایس پی اؤو زبیر احمد ساکن پاپہ چھن بانڈی پورہ کے بطور ہوئی ہے۔پولیس ، فوج اور پیرا ملٹری فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے۔

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرحد کے اس پار انفراسٹرکچر عسکریت پسندوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ نہیں ہوگا

Next Post

بھاجپا لیڈر اقبال جا ن نے کی  بانڈی پورہ گر نیڈ حملہ کی شدید مذمت

Related Posts

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے کی بھارت 6G ویژن دستاویز کی نقاب کشائی اور کیا6G,R&D ٹیسٹ بیڈ کا آغاز

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی

سالانہ امرناتھ یاترا2023 کیلئے فل پروف سیکورٹی

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

Next Post
بارہمولہ میں کروڑوں کے ہیروئن کی ضبطی ،ایس ایس پی بارہمولہ کی ٹیم مبارکبادی کی مستحق /اقبال جان

بھاجپا لیڈر اقبال جا ن نے کی  بانڈی پورہ گر نیڈ حملہ کی شدید مذمت

جموں وکشمیر میں مزید 1429افراد کی رپورٹ مثبت، 3 مریض فوت

جموں وکشمیرمیں کورونا وائرس سے مزید 540افرادمتاثر،2کی موت

بہتر حکمرانی کیلئے پبلک سروس ڈیلیوری کو مستقل بنیادوں پر بہتر بنانے کی ضرورت : چیف سیکرٹری

بہتر حکمرانی کیلئے پبلک سروس ڈیلیوری کو مستقل بنیادوں پر بہتر بنانے کی ضرورت : چیف سیکرٹری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail