اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں وکشمیرمیں کورونا وائرس سے مزید 540افرادمتاثر،2کی موت

by Srinagar Mail
12/02/2022
A A
جموں وکشمیر میں مزید 1429افراد کی رپورٹ مثبت، 3 مریض فوت
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر

جموں وکشمیر میں مزید 540افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ دو مریض فوت ہوئے۔ سرکاری ترجمان نے بتایا کہ جمعے کے روز جموں وکشمیر یوٹی میں 540افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سری نگر ضلع میں جمعے کے روز 89افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں 29، بڈگام میں 32، پلوامہ میں 12، کپواڑہ میں 26، اننت ناگ میں سات ، بانڈی پورہ میں 15، گاندربل میں 15، کولگام میں چھ ، شوپیاں میں 6افراد میں کورونا کی تشخص ہوئی۔ جموں میں سب سے زیادہ 131افراد اس وائرس میں مبتلا پائے گئے، اُدھم پورمیں 22، راجوری میں نو، ڈوڈہ میں 61، کٹھوعہ میں 27، سانبہ میں 7، کشتواڑ میں ایک ، پونچھ میں 6، رام بن میں 36اور ریاسی میں 2افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔ علاوہ ازیں جموں وکشمیر میں جمعے کے روز مزید 1628مریض صحت یاب ہوئے جن میں 682صوبے جموں اور 944کشمیر ڈویژن سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ابتک 437708افراد صحت یاب ہو ئے ہیں َاُن کے مطابق جموں وکشمیر یوٹی میں فی الوقت 7424ایکٹیو کیسز ہیں۔ کووِڈ ویکسی نیشن کے بارے میں بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 52,605کووِڈ حفاظتی ٹیکے لگائے گئے ہیں جس سے ٹیکوں کی مجموعی تعداد 2,10,39,088تک پہنچ گئی ہے ۔اِس کے علاوہ جموں و کشمیر میںزائد اَز 18 برس عمر کی صد فیصد آبادی کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے روزانہ میڈیا بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ اَب تک نوول کورونا وائرس کے4,49,873معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے7,424(صوبہ جموں میں 2,918 اور کشمیر صوبے میں4,506)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک 4,37,708اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد4,741تک پہنچ گئی ،جن میں سے 2,421کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور2,320کاتعلق جموں صوبہ سے ہیں۔بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ اَب تک 2,22,11,046ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے 11؍فروری 2022ء؁کی شام تک2,17,61,173نمونوں کی رِپورٹ منفی اور 4,49,873 نمونوں کی رِپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔علاوہ ازیں اَب تک59,40,063افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفر ی پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔ اِن میں29,753اَفراد کو گھریلو قرنطین میں رکھا گیا ہے جس میں سرکار کی طرف سے چلائے جارہے قرنطین مراکز بھی شامل ہیں ۔7,424فراد کوآئیسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ4,40,839اَفراد کو گھروں میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔اِسی طرح بلیٹن کے مطابق54,57,306اَفرادنے 28روزہ نگرانی مدت پوری کی ہے۔بلیٹن کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران آج ضلع وار کووِڈمثبت معاملات کی رِپورٹ فراہم کرتے ہوئے ضلع سری نگر میں89ضلع بارہمولہ میں29 ،بڈگام میں32، پلوامہ ضلع میں12،ضلع کپواڑہ میں 26،ضلع اننت ناگ میں 07،ضلع بانڈی پورہ میں07،ضلع گاندربل میں15اور ضلع کولگام میں06اور ضلع شوپیان میں 05نئے معاملات درج کئے گئے۔اِسی طرح جموں میں131،ضلع اودھمپور میں 22،ضلع راجوری میں09،ضلع ڈوڈہ میں61،ضلع کٹھوعہ میں 27،ضلع سانبہ میں 07،ضلع کشتواڑ میں 01،ضلع پونچھ میں06، ضلع رام بن میں36اور ضلع رِیاسی میں12نئے معاملات آج سامنے آئے ہیں ۔ لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کووِڈ ۔19ہیلپ لائین نمبرات پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں تاکہ اُنہیں ضرورت پڑنے پر صحیح طبی مشورہ دیا جاسکے۔دریں اثنأ لوگ کسی بھی ایمرجنسی کے دوران چوبیس گھنٹے کام کرنے والی مفت ایمبولنس خدمات سے اَپنی دہلیز پر فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔اِس ایمبولنس خدمت کا ٹول فری نمبر ہے 108 ۔حاملہ خواتین اور بیمار بچے ٹول فری نمبر 102 پر کال کر کے مفت ایمبونس خدمات سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ لوگ عام قومی سطح کے ٹول فری ہیلپ لائن نمبر 1075 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ 0191-2549676 ( جموں کشمیر کیلئے ) ،,0191-2674444,0191-2674115 0191-2520982 ( صوبہ جموں ) ، 0194-2440283 اور 0194-2430581 ( صوبہ کشمیر ) کیلئے قائم کئے گئے ہیں اور لوگ نوول کوروناوائرس(کووِڈ۔19)سے متعلق جانکاری اِن نمبرات پر حاصل کرسکتے ہیں۔کسی بھی قسم کی کووِڈ۔19 اِستفسار کے لئے براہِ کرم www.covidrelief.jk.gov.in پر لاگ اِن کریں۔ قارئین ڈی آئی پی آر جے اینڈ کے کے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ@diprjk،ویب سائٹ: http://www.jkdirinf.in، ویب پورٹل :jkinfonews.com اور فیس بُک @JKInformationOfficial پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بھاجپا لیڈر اقبال جا ن نے کی  بانڈی پورہ گر نیڈ حملہ کی شدید مذمت

Next Post

بہتر حکمرانی کیلئے پبلک سروس ڈیلیوری کو مستقل بنیادوں پر بہتر بنانے کی ضرورت : چیف سیکرٹری

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
بہتر حکمرانی کیلئے پبلک سروس ڈیلیوری کو مستقل بنیادوں پر بہتر بنانے کی ضرورت : چیف سیکرٹری

بہتر حکمرانی کیلئے پبلک سروس ڈیلیوری کو مستقل بنیادوں پر بہتر بنانے کی ضرورت : چیف سیکرٹری

ترال میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر بیشتر فلٹریشن پلانٹ اور اسکیمیں بے کار

عوامی وفود نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail