منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال اور اونتی پورہ میں شدید برف باری،بجلی نظام درہم برہم ،رابطہ سڑکیں مسدود،بحالیاتی کام جاری

پاری بل ترال اور ہرد میر میں 2مکانوں کو شدید نقصان، ،لاڈ یار میں درخت اکھڑ گئے ،کوئی جانی نقصان نہیں ،افراد خانہ ،بچ نکلے

by Srinagar Mail
23/02/2022
A A
ترال اور اونتی پورہ میں شدید برف باری،بجلی نظام درہم برہم ،رابطہ سڑکیں مسدود،بحالیاتی کام جاری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز

ترال//وادی کشمیر کے باقی علاقوں کے ساتھ ساتھ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ اونتی پورہ اور ترال میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں یہاںبجلی کا ترسیلی نظام دوران شب سے ہی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے جبکہ رابطہ سڑکیں مسدود ہوئے ہے جس کے نتیجے میں لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ۔یہاں میدا نی و بالائی علاقوں میں 6اینچ سے ایک فٹ سے زیادہ برف باری ریکارڑ ہوئی ہے۔ادھر علاقے میں گزشتہ شب سے ہی برف باری کی وجہ سے بجلی سپلائی متاثر ہوئی ہے تاہم تاحال ترال میں تقریباً کسی بھی جگہ بجلی بحال نہیں ہوئی تھی۔تاہم محکمہ بجلی کے ایک افسر نے بتایا صبح سویرے سے ہی بجلی بحالی کا کام شروع کیا گیا ہے اور پورا عملہ میدان میں بجلی سپلائی کے کام میں جڑ گیا ہے ۔ادھر سب ضلع ترال کے بیشتر رابطہ سڑکیں برف سے ڈھکی ہے تاہم محکمہ آر اینڈ بی کے دونوں شاخوں نے برف ہٹانے کا کام شروع کیا ہے ۔جبکہ برف ہٹانے کا کام پہلے اہم سڑکوں سے شروع کیا گیا اور برف ہٹانے کا سلسلہ برابر جاری ہے ۔اس رپورٹ کو مکمل کرنے تک بیشتر اہم سڑکوں سے برف نہیں ہٹایا گیا تھا محکمہ نے بتایا پہلے ہسپتال اور بڑے شاہرائوں کے ساتھ جوڑنے والے سڑکوں سے برف ہٹایا گیا ہے ۔

پاری بل ترال اور ہرد میر میں 2مکانوں کو  شدید نقصان
لاڈ یار میں درخت اکھڑ گئے ،کوئی جانی نقصان نہیں ،افراد خانہ ،بچ نکلے

   ترال میں دوران شب کی شدید برف باری کے باعث پاری بل ترال میں مشتاق  احمد شیخ ولد حبیب اللہ کا رہائشی مکان کا چھت برف باری کی وجہ سے گر گیا ہے جس کے نتیجے میں مکان کی کھڑکیاں ٹوٹ گئی اور دیواروں میںشگاف پڑنے کے ساتھ ساتھ پانی اندر جمع ہوا جس کی وجہ سے کنبہ بے گھر ہوا ہے ۔اس واقعے میںافراد خانہ معجزاتی طور بچن نکلے جبکہ مکان ناقابل رہائش بن گیا ہے ۔ادھر ہرد میر ترال میں بھی ایک درخت حاجی نذیر احمد وانی کے مکان پر گر آیا ہے جس کے نتیجے میں مکان کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔ تاہم کنبہ معجزاتی طور بچ نکلے ۔ادھرکانلی محلہ لاڑیار ترال میں 2بڑے اخروٹ کے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے تاہم یہاں بھی ایک ایک بڑا حادثہ ٹل گیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

*Kashmir University postpones all UG/PG/Professional exams scheduled today

Next Post

جموں و کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

Next Post

جموں و کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن

جموں کشمیر میں اگلے مالی سال کیلئے نئی ایکسائز پالیسی متعارف ،51نئی شراب کی دکانیں کھلونے کو منظوری،کشمیر وادی میں مزید سات کھلیںگے

آگ کی وارداتوں میں  تین رہائشی مکان خاکستر

سونہ وار سرینگر اور پلوامہ میں آتشزدگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail