منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مارگن ٹاپ اننت ناگ سے وارون کشتواڑ پیدل سفر کرنے والے 6 افراد لاپتہ

by Srinagar Mail
24/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

وادی کشمیر میں بھاری برف باری کے بیچ منگل کی شام کو مارگن ٹاپ اننت ناگ سے ہوتے ہوئے وارون کشتواڑ کی اور سفر کرنے والے چھ افراد لاپتہ ہو گئے ہیں اور اْن کے بارے میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئی سراغ نہیں مل پایا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ افراد نے 24 گھنٹے قبل گھر والوں کے ساتھ فون پر بات چیت کی تھی لیکن تب سے اْن کا موبائیل فون سوچ آف آرہا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھاری برف باری کے بیچ چھ افراد نے وارن کشتواڑ جانے کی خاطرمنگل کی شام کو مارگن ٹاپ اننت ناگ سے پیدل سفر شروع کیا۔انہوں نے کہاکہ مذکورہ افراد نے مارگن ٹاپ پر ہی اپنے گھر والوں کے ساتھ فون پر رابط قائم کیا لیکن تب سے اْن کا کوئی اتہ پتہ نہیں چل سکا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر کشتواڑ، فوج اور پولیس کو اس بارے میں آگاہی فراہم کی گئی ہے۔اْن کے مطابق مذکورہ چھ افراد وارون کشتواڑ کے ساکن ہیں اور گزشتہ شام انہوں نے اننت ناگ کے مارگن ٹاپ سے کشتواڑ کی اور پیدل سفر شروع کیا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ 19آر آر نے اگر چہ ریسکو آپریشن شروع کیا تاہم مذکورہ چھ افراد کے بارے میں ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرینگر -جموں شاہراہ آج ٹریفک کیلئے بندرہے گا

Next Post

آج لئے جانے والی یونیورسٹی امتحانات ملتوی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post

آج لئے جانے والی یونیورسٹی امتحانات ملتوی

پبلک سروس کمیشن نے پی او( مین) اِمتحان کا  ملتوی پرچہ 25فروری کو دوبارہ شیڈول کیا

پبلک سروس کمیشن نے پی او( مین) اِمتحان کا ملتوی پرچہ 25فروری کو دوبارہ شیڈول کیا

بھاری برفباری سے کشمیر میں معمولاتِ زندگی درہم برہم

بھاری برفباری سے کشمیر میں معمولاتِ زندگی درہم برہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail