اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

آج لئے جانے والی یونیورسٹی امتحانات ملتوی

by Srinagar Mail
24/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پیر پنچال کے آ ر پار ہوئی بھاری برفباری کے بعد کشمیر یونیورسٹی ، سنیٹرل یونیورسٹی اور کلسٹر یونیورسٹی کی جانب سے جو امتحان بدھ کو لئے جانے والے ان کو ملتوی کر دیا گیا جبکہ آج یعنی 24فروری کو کشمیر یونیورسٹی ،کلسٹر یونیورسٹی اور سنیٹرل یونیورسٹی کے جو امتحان منعقد ہونے والے تھے ان کو بھی تا حکم ثانی ملتوی کیا گیا ہے ۔ سی این آئی کو کشمیر یونیورسٹی ترجمان سے موصولہ بیان کے مطابق برفباری کے پیش نظر وادی کشمیر میں پیدا شدہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے یونیورسٹی کی جانب سے 23اور 24فروری کو لئے جانے والے تمام امتحانات کو فی الحال ملتوی کر دیا جاتا ہے ۔ ترجمان کے مطابق ملتوی شدہ امتحانی پرچے کیلئے نئے تاریخوںکو اعلان بعد میںکیا جائے گا ۔ یونیورسٹی کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا ہے، تمام متعلقہ افراد کی اطلاع کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خراب موسمی حالات کی وجہ سے کشمیر یونیورسٹی کے تمام بی ایڈ/ یوجی/ پی جی اور دیگر پیشہ وارانہ کورسز کے امتحانات جو23اور 24فروری کو لئے جانے والے تھے کو فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے ۔امتحانات کے کنٹرولر نے کہا کہ ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخیں الگ سے جاری کی جائیں گا ۔ ادھر،کلسٹر یونیورسٹی سری نگر کے 23 فروری 2022 کو ہونے والے تمام امتحانات خراب موسم کی وجہ سے ملتوی کر دیے گئے ہیںجبکہ آج یعنی 24فروری کو بھی لئے جانے والے تمام امتحانات کو ملتوی کر دیا گیا ہے ،۔ ادھر سنیٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے ترجمان نے بھی اپنے ایک بیان میںکہا ہے کہ خراب موسمی صورتحال کی وجہ سے 24فروری کو یونیورسٹی کی جانب سے لئے جانے والے تمام امتحانات کو ملتوی کر دیا گیا جبکہ ان کی نئی تاریخوںکا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مارگن ٹاپ اننت ناگ سے وارون کشتواڑ پیدل سفر کرنے والے 6 افراد لاپتہ

Next Post

پبلک سروس کمیشن نے پی او( مین) اِمتحان کا ملتوی پرچہ 25فروری کو دوبارہ شیڈول کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
پبلک سروس کمیشن نے پی او( مین) اِمتحان کا  ملتوی پرچہ 25فروری کو دوبارہ شیڈول کیا

پبلک سروس کمیشن نے پی او( مین) اِمتحان کا ملتوی پرچہ 25فروری کو دوبارہ شیڈول کیا

بھاری برفباری سے کشمیر میں معمولاتِ زندگی درہم برہم

بھاری برفباری سے کشمیر میں معمولاتِ زندگی درہم برہم

ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سریریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سریریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail