منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کنگہ لورہ ترال میں سومو دیوار کے ساتھ ٹکرا گئی، کئی مسافر زخمی

by Srinagar Mail
10/03/2022
A A
کنگہ لورہ ترال میں سومو دیوار کے ساتھ ٹکرا گئی، کئی مسافر زخمی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سیداعجاز
ترال/ ترال کے کنگہ لورہ نامی گاوں میں سومو گاڑی گروارے کے دیوار کے ساتھ ٹکرا گئی ہے جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار قریب5 افراد زخمی ہوئے ییں جن کو فوری طور پر تعال ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں سے دو کو، سرینگر منتقل کیا گیا ہے۔مقامی لوگوں نے بتایاگاڑی اس قدر دیوار کے ساتھ ٹکرا گئی جس کی وجہ سے گردوارے کا دیوار بھی گر گیا یے۔زخمیوں کی شناخت فوری طور معلوم نہیں ہوسکی ہے۔لوگوں نے بتایا گاڑی دودھ مرگ سے ترال جا رہی تھی۔انہوں نے بتایا علاقے کے لوگ گزشتہ کئی سال سے بس سروس چالو کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں تاہم ان کے ساتھ آج تک خالی وعدے کئے گئے ہیں۔زخمی افراد کے رشتہ داروں نے بتایا علاقے کے لوگ مزدوری کرنے کے لئے دوسرے گاوں میں جاتے ہیں تاہم ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کے باعث انہیں مشکلات کا سامنا رہتا ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اِی ۔ شرم پورٹل پر غیر منظم کارکنوں کی رجسٹریشن کیلئے جموںوکشمیر کو پہلا انعام حاصل

Next Post

نائنہ پلوامہ میں فورسز اور ملی ٹینٹو کے درمیان تصادم شروع

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
نائنہ پلوامہ میں فورسز اور ملی ٹینٹو کے درمیان تصادم شروع

نائنہ پلوامہ میں فورسز اور ملی ٹینٹو کے درمیان تصادم شروع

بڈگام میں لاپتہ فوجی کی لاش بر آمد

تعلیمی نظام کو ہنرمندی کی ترقی کی طرف موڑنا وقت کا تقاضا: روہت کنسل

تعلیمی نظام کو ہنرمندی کی ترقی کی طرف موڑنا وقت کا تقاضا: روہت کنسل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail