منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گورنمنٹ ڈگر کالج اونتی پورہ میں اہم بنیادی سہولیات کا فقدان پینے کا

صاف پانی،بیت الخلا،بیٹھنے کی جگہ کے ساتھ ساتھ رابطہ سڑک ناقابل آمد رفت

by Srinagar Mail
29/03/2022
A A
گورنمنٹ ڈگر کالج اونتی پورہ میں اہم بنیادی سہولیات کا فقدان  پینے کا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ //جنوبی کشمیر کے سب ضلع اونتی پورہ کے لئے میںکانجی ناگ میں قائم گورنمنٹ ڈگری کالج میںاہم بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی
کے باعث یہاں زیر تعلیم طلباءو طالبات کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔تاہم پرنسپل نے یقین دلایا کچھ اہم مسائل چند ایک روز میں حل ہوں گے ۔ کالج میں زیر تعلیم طلباءو طالبات نے منگل کے روز بتایا کہ کالج میں پینے کا صاف پانی موجود نہیں کی ہے انہوں نے بتایا کالج انتظامیہ نے پانی کی قلت کو دور کرنے کے لئے ایک سن ٹکس کالج کے صحن میں نصب کی لیکن اس کاپانی ناقابل استعمال ہے انہوں نے بتایا اس ٹنکی میں کیڑے مکوڑے بھی پائے جاتے ہیں ۔زیر تعلیم طلباءو طالبات نے بتایا اسے بڑ کر یہ مسئلہ ہے کہ کالج طلباءکے لئے کوئی بھی بیت الخلا موجود نہیں ہے جس کے باعث بچوں کو سخت ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔طلباءنے بتایا کالج میں انہیں بیٹھنے کے لئے بھی بہتر جگہ موجود نہیں ہے انہوں نے بتایا کلاس میں بیشتر بچے کھڑا رہتے ہیں جو تعلیم حاصل کرنے قاصر رہ جاتے ہیں ۔ کچھ طلباءنے بتایا یہاں کچھ مضامین کے لئے ابھی عملہ موجود نہیں ہے۔گرڈ اسٹیشن سے بہو سے کالج تک قریب ڈیڈ کلو میٹر کا راستہ انتہائی خراب ہے جہاں طلباءکو چلنے پھرنے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔طلاب کا کہنا تھا جب بارش ہوتی ہے تو یہ اس سڑک پر چلنا نا ممکن بن گیا ہے ۔اگر چہ کالج نیا ہی ہے تاہم تاحال کالج کے لئے کوئی بس فراہم نہیں کی گئی ہے جس کے سبب کالج تک بچوں خاص کر طالبات کو پہنچنے میں طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ طلباءنے سرکار سے کالج میں تمام سہولیات بہم رکھنے کی اپیل کی ہے تاکہ انہیں کسی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ ادھر کالج کے پرنسپل زاہدہ نسیم نے نمائندے کے ساتھ بات کرتے بتایا کہ ”کالج چند سال پہلی ہی قائم کیا گیا ہے یہاں بجلی اور پانی نہیں تھا تاہم بجلی سپلائی بحال ہوئی ہے جبکہ پانی کی سپلائی پہنچانے میں کچھ روز لگ سکتے ہیں جس کا کام آخری مرحلے میں ہے۔انہوں نے بتایا بیت الخلابند اس لئے ہیں کیوںنکہ کالج میں پانی نہیں تھا تاہم ہم نے طلبا¾ خاص کر طالبات کو فلحال کالج انتظامیہ کا بیت الخلا استعمال کرنے کے لئے رکھا ہے۔انہوں نے مزید کہا کالج انتظامیہ کو جو اقدام اٹھانے ہیں وہ ہم نے اٹھائے تاہم کچھ کام دیگر سرکاری محکموں کو انجام دینا ہے جس کے بعد ہی یہ کالج ایک نمونہ بن جائے گا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

این سی ڈی سی کی جانب سے مفت انگریزی بولنے کی تربیت فراہم

Next Post

رعناواری سرینگرمیں شبانہ تصادم,جنوبی کشمیر کے 2مقامی لشکر جنگجو ہلاک: پولیس

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی

رعناواری سرینگرمیں شبانہ تصادم,جنوبی کشمیر کے 2مقامی لشکر جنگجو ہلاک: پولیس

شبانہ مذاکرات کے بعد آج کی ‘چکا جام’ ہڑتال موخر کردی:ٹرانسپورٹ ایسو سی ایشن

شبانہ مذاکرات کے بعد آج کی 'چکا جام' ہڑتال موخر کردی:ٹرانسپورٹ ایسو سی ایشن

پلوامہ میں گیارویں جماعت کے طالب علم کی دوڑ کے دوران موت

پلوامہ میں گیارویں جماعت کے طالب علم کی دوڑ کے دوران موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail