بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کا دورہ ترال

صحت شعبے کے لئے عنقریب جائزہ میٹنگ منعقد کی جائے گی۔سٹینڈنگ کمیٹی چیر مین

by Srinagar Mail
17/07/2022
A A
ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کا دورہ ترال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ڈی ڈی سی ممبر ترال و ضلع سٹینڈ کمیٹی پلوامہ کے چیر مین ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے اتوار کے روز ترال کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور مختلف عوامی وفود سے ملاقی ہوا ہے۔ڈی ڈی سی ممبر دورے کے دوران سیموہ،کوئل شکار گاہ،چھتر گام اور کنگہ لورہ علاقوں کا دورہ کیا ہے جہاں مختلف تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا ہے ۔دورے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ترال ہسپتال لئے آج تک انہوں نے مختلف چیزوں کے لئے لاکھوں روپے فراہم کئے ہیں تاکہ لوگوں آسائش ملے تاہم اس کے باجود یہاں ترال کے ساتھ ساتھ باقی ہسپتالوں کے حوالے سے لوگ شکایت کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا وہ ضلع سٹینڈ نگ کمیٹی صحت ضلع پلوامہ کے چیر مین بھی ہیں وہ عنقریب میں ترال میں شعبہ صحت کی ایک جائزہ میٹنگ منعقد کرے گا۔انہوں نے کہا ترال ناگہ بل سڑک اورترال کے کوٹ سڑکیں پی ایم جی ایس وائی کے تحت منظور ہوئی ہیں جن پر بہت جلد کام شروع ہوگا۔انہوں نے کہا خانقاہ فیض پناہ ترال کے لئے بھی 9لاکھ روپے فراہم کئے ہیں

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کنگہ لورہ ترال میں سالانہ’گرمت سماگم “کا اہتمام

Next Post

ترال کے فیوچر ویژن اور اسلامیہ انگلش میڈیم لرگام کی جانب سے منشیات مخالف ریلیاں

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
ترال کے فیوچر ویژن اور اسلامیہ انگلش میڈیم لرگام کی جانب سے منشیات مخالف ریلیاں

ترال کے فیوچر ویژن اور اسلامیہ انگلش میڈیم لرگام کی جانب سے منشیات مخالف ریلیاں

‘پارساز’ نے سنگم بجبہاڑہ میں 29 واں آؤٹ لیٹ کھولا

'پارساز' نے سنگم بجبہاڑہ میں 29 واں آؤٹ لیٹ کھولا

پولیس نے اونتی پورہ میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا۔متعدد نوجوانوں کی شرکت

پولیس نے اونتی پورہ میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا۔متعدد نوجوانوں کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail