جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

‘پارساز’ نے سنگم بجبہاڑہ میں 29 واں آؤٹ لیٹ کھولا

by Srinagar Mail
24/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
بشارت رشید
اننت ناگ: جموں و کشمیر کی سب سے بڑی فوڈ چین ‘پارساز’ نے جنوبی کشمیر میں سرینگر جموں قومی شاہراہ پر سنگم علاقے میں اپنا 29 واں آؤٹ لیٹ کھولا ہے۔ اتوار کے روز اس آؤٹ لیٹ کا افتتاح ایک پروقار تقریب کے دوران پارسا برانڈ کے تمام ‘فرنچائز پارٹنرز’ اور ‘اسٹیک ہولڈرز’ کی موجودگی میں کیا گیا۔ برانڈ سے وابستہ ایک عہدیدار کے مطابق اس آؤٹ لیٹ کو دو بھائی، سید عمر اور سید نیاز چلائیں گے- انہوں نے کہا کہ سید عمر ایک انجینئرنگ گریجویٹ ہے، جبکہ سید نیاز نے اپنی ماسٹرز ڈگری کے علاوہ ‘ٹورِزم مینجمنٹ’ میں ڈپلومہ کیا ہے۔ ‘پارساز’ برانڈ کے سربراہ جاوید پارسا نے سرینگر میل کو بتایا کہ "سنگم اور اس کے ملحقہ علاقوں کے لوگوں کے علاوہ سیاحوں کے لیے قومی شاہراہ پر آؤٹ لیٹ کھولنا ان کا ایک طویل منصوبہ تھا، جس کو حقیقت میں بدلنے میں چھ ماہ لگے”۔ انہوں نے کہا کہ ان کو اس سال کے آخر تک کشمیر خطے کے باقی قصبوں میں بھی اپنے آؤٹ لیٹ کھولنے کا منصوبہ ہے۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال کے فیوچر ویژن اور اسلامیہ انگلش میڈیم لرگام کی جانب سے منشیات مخالف ریلیاں

Next Post

پولیس نے اونتی پورہ میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا۔متعدد نوجوانوں کی شرکت

Related Posts

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے کی بھارت 6G ویژن دستاویز کی نقاب کشائی اور کیا6G,R&D ٹیسٹ بیڈ کا آغاز

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی

سالانہ امرناتھ یاترا2023 کیلئے فل پروف سیکورٹی

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

Next Post
پولیس نے اونتی پورہ میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا۔متعدد نوجوانوں کی شرکت

پولیس نے اونتی پورہ میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا۔متعدد نوجوانوں کی شرکت

بی جے پی کی جانب سے ڈورو اننت ناگ میں ایک روزہ کنونشن منعقد

بی جے پی کی جانب سے ڈورو اننت ناگ میں ایک روزہ کنونشن منعقد

نی پورہ میر بازار اننت ناگ میں کھلاڑیوں میں کرکٹ تقسیم

نی پورہ میر بازار اننت ناگ میں کھلاڑیوں میں کرکٹ تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail