-
سید اعجاز
ترال//وادی کشمیر کے باقی علاقوں کے ساتھ ساتھ جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے دور افتادہ علاقے گورنمنٹ یو پی ایس زسبل جواہر پورہ لام ترال میں آج یوم اطفال کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی ہءجہاں ایس ٹی بچوں نے اپنے رواتی اندازمنفرد کلچرل پروگرام پیش کئے ہیں۔ منعقدہ پراگرام میں سکول میں تعینات عملے نے جوش اور جزبے کے ساتھ حصہ لیا ہے ۔اس دوران آج کے اہم دن پر سکولوں میں اساتذہ نے مٹھائیاں بھی بچوں میں تقسیم کئے ہیں،