جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

بزرگوں کے لئے سوشل ویلفئیر کاتازہ حکم بڑے عذاب سے کم نہیں

سند فراہم کرنے کے لئے مقامی سطح پر انتظام کے علاوہ میعاد بڑہانے کا سرکار اورموبانہ اپیل,تاریخی پیدائش اور دیگر لوازمات عمر رسیدہ اورجسمانی طور افراد کے لئے پریشانی

by Srinagar Mail
01/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:01،دسمبر: کے این ایس : محکمہ سوشل ویلفئیرنے حال ہی میں محکمے میں درج عمر رسیدہ لوگوں،بیوہ خواتین ،جسمانی طور خاص افرادجو مہوار بنیادوں پر وظیفہ حاصل کر رہے ہیں کو کو حکم دیا ہے کہ وہ باقی لوازمات کے ساتھ ساتھ حلف نامہ اور تاریخی پیدائش سرٹیفکیٹ دفتر میں جمع کریں۔ اس دوران اگر چہ مزکورہ لوگوں نے باقی لوازمات پورے کئے ہیں تاہم تاریخی پیدائش سند حاصل کرنے کے لئے انہیں طرح طرح کے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق خبر راسا ایجنسی کے نامہ نگار کو مختلف علاقوں میں لوگو ں نے بتایا کہ ایک ایک کاغذ کو تیار کرنے کے لئے انہیں 5سے زیادہ دن کےلئے گھروں سے باہر ان سخت سردی کے دنوں میں جانا پڑ رہا ہے جبکہ تاریخی پیدائش سرٹیفکیٹ ان کے لئے سب سے بڑی پریشانی بن گئی ہے ۔کے این ایس سٹی رپورٹر نے جواہر نگرسرینگر میں قائم ایک سنٹر کے باہر متعدد عمر رسیدہ لوگوں،بیوہ خواتین،اور جسمانی طور خاص لوگوں سے بات کی ہے جنہوں نے بتایا وہ صبح8بجے یہاں اپنی اپنی باری کے لئے یہاںپہنچ رہے ہیں تاہم تاحال انہیں یہ سند نہیں ملی ۔مزکورہ لوگوں نے بتایا ہم ویری فکیشن کے خلاف نہیں ہے تاریخ پیدائش سرٹیفکیٹ ان کے لئے سب سے بڑا مسئلہ بن گیا ہے جس کو حاصل کرنا انتہائی مشکل بن گیا ہے ایک شہری نے بتایا ان کی عمر90سال ہے محکمے کو چاہے تھا کہ جن لوگوں کے بارے میں انہیں شک تھا ان کی عمر کی ویری فکیشن کرائیں۔جبکہ سماج کا ہرایک طبقے سے مزکورہ لوگوں کو سردی کے ان ایام سڑکوں اور دفاتر کے بار کھڑا کرنے پر محکمے کے خلاف شدید برہمی کا اظہارکیا ہے ایک رہ گیر ریاض احمد نے بتایا کہ سردیوں میں ہمارے بزرگ گھروں میں بیماریوں سے بچنے کے لئے ہوتے تھے تاہم یہ سند بنانے کے لئے انہیں سڑکوں اور دفاتر کے باہر قطاروں میں کھڑا ہونے پر مجبور کیا گیا ہے انہوں نے بتایا بیشتر لوگ اسی ایک ہزار روپے پر گزارہ کرتے ہیں جو انہیں سرکار کی جانب سے فراہمک ہوتا ہے اسی لئے لوگ یہ لوازمات مشکلات کے باجود گھروں پورے کرنے آتے ہیں ۔لوگوں کا کہنا ہے ان لوگوں کے لئے مقامی سطح گاﺅں ،پنچائیت یا تحصیل پر یہ سہولیات بہم رکھی جائے تاکہ انہیں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑ تا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ کچھ علاقوں کے لوگوں کو ضلع صدر مقامات پر یہ دستاویزات بنانے کا حکم دیا گیا ہے جو سماج کے اس خاص حصے کے ساتھ نا انصافی ہے مزکورہ لوگوں نے لوازمات کو پورا کرنے کے لئے وقت بڑھانے کے علاوہ مقامی سطح پر سہولیات کو دستیاب رکھنے کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بڈگام پولیس کی جانب سے منفرد پروگرام منعقد

Next Post

دوسرے کے اے ٹی ایم کارڑ سے پیسے نکالنے کا معمہ حل

Related Posts

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

کھرہامہ کپوارہ میں7سالہ کمسن بچی کا بے دردانہ قتل ،گلا کٹی لاش ایک شڈ سے برآمد

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

Next Post

دوسرے کے اے ٹی ایم کارڑ سے پیسے نکالنے کا معمہ حل

اے ڈی جی پی کشمیر نے625پولیس ا ہلکاروں کے حق میں ترقی کے احکامات صادرکئے

تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے کافی رقم موجود: جے اینڈ کے پولیس

ایڈز کے عالمی دن پر جڈورہ پلوامہ میں آیوش کی جانب سے طبی کیمپ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail