جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

دوسرے کے اے ٹی ایم کارڑ سے پیسے نکالنے کا معمہ حل

پلوامہ پولیس کی بروقت کارروائی ملزم گرفتار۔

by Srinagar Mail
01/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:01،دسمبر: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پولیس نے دوسرے کے اے ٹی ایم کو استعمال کرنے اور غیر قانونی طریقے سے پیسے نکالنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس) کے مطابق پولیس نے بتایا14نومبر 2022کو پولس سٹیشن راجپورہ کو محمد یوسف ڈار ولد اب غنی ڈارساکن تجن نامی ایک شخص کی طرف سے تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے اکاو¿نٹ سے 28000روپے کی رقم چوری,نکال لی گئی ہے۔ نامعلوم شخص کی طرف سے اس تحریری شکایت کی وصولی پر ایف آئی آر نمبر 100/2022 U/S 380 IPC پولیس اسٹیشن راجپورہ میں درج کی گئی اور تفتیش شروع کردی گئی۔انہوں نے بتایا کہ اس پر ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی اور دوران تفتیش تکنیکی وسائل کی مدد سے یہ بات سامنے آئی کہ ملزم نے ماسک پہنے ہوئے دلی پورہ اے ٹی ایم مشین میں اپنے اے ٹی ایم کارڈ کا استعمال کرکے رقم نکالی ہے۔ مزید تفتیش کے نتیجے میں شبیر احمد پوسوال (پکھیر پورہ اے ٹی ایم پر اے ٹی ایم گارڈ) ولد محمد قاسم پوسوال ساکن سونابنجر راجپورہ نامی ایک مشتبہ شخص کی شناخت ہوئی جسے پوچھ گچھ کے لیے لایا گیا اور مسلسل پوچھ گچھ کے دوران اس نے اپنے جرم کا اعتراف کیا اور اپنے انکشاف پر 28000 روپے کی رقم اور چار دیگر اے ٹی ایم ایس کارڈز مختلف صارفین کے ہیں۔ مزید تفتیش جاری ہے۔پلوامہ پولیس نے کمیونٹی ممبران کو یقین دلایا کہ ایسے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جو مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بزرگوں کے لئے سوشل ویلفئیر کاتازہ حکم بڑے عذاب سے کم نہیں

Next Post

تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے کافی رقم موجود: جے اینڈ کے پولیس

Related Posts

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے کی بھارت 6G ویژن دستاویز کی نقاب کشائی اور کیا6G,R&D ٹیسٹ بیڈ کا آغاز

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی

سالانہ امرناتھ یاترا2023 کیلئے فل پروف سیکورٹی

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

Next Post
اے ڈی جی پی کشمیر نے625پولیس ا ہلکاروں کے حق میں ترقی کے احکامات صادرکئے

تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے کافی رقم موجود: جے اینڈ کے پولیس

ایڈز کے عالمی دن پر جڈورہ پلوامہ میں آیوش کی جانب سے طبی کیمپ کا انعقاد

دسمبر10 تک موسم خشک رہنے کاامکان :ماہر موسمیات سونم لوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail