منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دسمبر10 تک موسم خشک رہنے کاامکان :ماہر موسمیات سونم لوٹس

درجہ حرارت مزید گر جائے گا,لوگوں کوگھروں میںحرارتی آلات کا استعمال احتیاط سے کرنے کامشورہ

by Srinagar Mail
01/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:یکم دسمبر:ہندوستانی محکمہ موسمیات کے سری نگرمیں قائم مرکز کے ڈائریکٹر سونم لوٹس نے جمعرات کوکہاکہ کشمیر میں 10 دسمبر تک موسم خشک رہنے کاامکان ہے ،تاہم انہوںنے کہاکہ موسم خشک رہنے کی وجہ سے درجہ حرارت میں مزید گراوٹ آئے گی ۔اس دورا ن موسمیاتی ماہرین نے کہاکہ یکم اور4دسمبر کوجموں وکشمیرکی اُفق پر مغربی ہواﺅںکااثررہے گا ،تاہم ان سے موسم میں کسی تبدیلی کاامکان نہیں ۔جے کے این ایس کے مطابق ماہرموسمیات سونم لوٹس نے کشمیر میں 10 دسمبر تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے علاقائی ڈائریکٹر کاکہناتھاکہ پیش گوئی کے مطابق10 دسمبر تک کسی بھی طرح کی برف باری یا بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ خشک موسم کی پیش گوئی کے درمیان وادی میں درجہ حرارت مزید نیچے جائے گا۔سونم لوٹس نے مزید کہا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئےلوگوں کو گرمی دینے والے آلات کا استعمال کرتے ہوئے مناسب احتیاط کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ حرارتی آلات خاموش قاتل ہیں اور ان آلات کو استعمال کرتے وقت کمرے میں مناسب وینٹی لیشن کو یقینی بنانا ضروری ہے۔اس دوران موسمیاتی ماہرین نے کہاکہ 2 کمزور مغربی ڈسٹربنس یکم دسمبر اور 4 دسمبر کو جموں و کشمیر کو متاثر کرنے والے ہیں۔تاہم، دونوں مغربی ہوائیں بارشوں یابرفباری کا موجب نہیں بنیں گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ایڈز کے عالمی دن پر جڈورہ پلوامہ میں آیوش کی جانب سے طبی کیمپ کا انعقاد

Next Post

’مائی ٹاون مائی پرائڈ‘میونسپل کمیٹی ترال میں’پروگرام جاری

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
’مائی ٹاون مائی پرائڈ‘میونسپل کمیٹی ترال میں’پروگرام جاری

’مائی ٹاون مائی پرائڈ‘میونسپل کمیٹی ترال میں’پروگرام جاری

ایڈز کا عالمی دن: سید منطقی میموریل کالج اونتی پورہ کی جانب سے تقریب

ایڈز کا عالمی دن: سید منطقی میموریل کالج اونتی پورہ کی جانب سے تقریب

مدر ہیلپیج نے کی ترال میں دس جوڑوں کی اجتماعی شادی

مدر ہیلپیج نے کی ترال میں دس جوڑوں کی اجتماعی شادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail