بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

7,جے کے اے ایس افسران کاتبادلہ ،نئی جگہوں پر تعیناتی

کشمیر کے5اضلاع میں نئے چیف ایجوکیشن افسروں کی تقرری

by Srinagar Mail
14/12/2022
A A
7,جے کے اے ایس افسران کاتبادلہ ،نئی جگہوں پر تعیناتی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۴۱،دسمبر:حکومت نے سیول انتظامیہ میں تبادلے وتعیناتی کی پالیسی کے تحت7(JKAS) افسران کاتبادلہ عمل میں لاکر اُنھیں نئی جگہوں پر تعینات کردیاہے ۔اس دوران محکمہ تعلیم میں سری نگرسمیت کشمیر کے5اضلاع میں نئے چیف ایجوکیشن افسروں کے علاوہ DIETکولگام کیلئے نئے پرنسپل کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔جے کے این ایس کے مطابق جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں تعینات حکومت کے سیکرٹری ڈاکٹر پیوش سنگلہ (آئی اے ایس) کی جانب سے13دسمبر 2022کوجاری کردہ ایک گورنمنٹ آرڈر زیر نمبر1530-JK(GAD)آف 2022کے تحت 7(JKAS) افسران کاتبادلہ عمل میں لاکر اُنھیں نئی جگہوں پر تعینات کردیاگیاہے۔جے کے اے ایس افسر سمیر احمدخان کوایس ڈی ایم گلمرگ کی ذمہ داری سے فارغ کرتے ہوئے کو دستیاب اسامی پر جنرل منیجر، ڈی آئی سی، کپواڑہ کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔جے کے اے ایس افسر نعیم النساء سب ڈویڑنل مجسٹریٹ سرنکوٹ پونچھ، جو سب رجسٹرار، پونچھ کا اضافی چارج رکھتی ہیں، کا تبادلہ عمل میں لاکر اُنھیں اسسٹنٹ کمشنر پنچایت، پونچھ کے طور پرتعینات کیا گیا ہے۔جے کے اے ایس افسر سید الطاف حسین موسوی، اسسٹنٹ کمشنر پنچایت بانڈی پور، کا تبادلہ عمل میں لاکر اُنھیں سب ڈویڑنل مجسٹریٹ، گلمرگ تعینات کیا گیا ہے۔ رضوان اصغر(جے کے اے ایس)، اسسٹنٹ کمشنرپنچایت، شوپیاں، کا تبادلہ عمل میں لاکراُنھیں سب ڈویڑنل مجسٹریٹ سرنکوٹ کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ وہ اگلے احکامات تک اپنی ذمہ داریوں کے علاوہ سب رجسٹرار، سرنکوٹ کے عہدے کا چارج بھی سنبھالیں گے۔جے کے اے ایس افسر بشیر احمد لون، سب ڈویڑنل مجسٹریٹ سمبل کو تبدیل کرکے جنرل منیجر، ڈی آئی سی کولگام کے طور پر تعینات کیا گیا ہے جبکہ جناب شرجیل علی نائیکو(جے کے اے ایس) اسسٹنٹ کمشنر پنچایت کولگام، کواس چارج سے فارغ کیا گیا ہے۔جے کے اے ایس افسر امیش شان، اسسٹنٹ کمشنر پنچایت ریاسی کو ایک دستیاب اسامی پر تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر ٹورازم، جموں کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔جبکہ جے کے اے ایس افسر عامر چودھری، بی ڈی او، نوگام، کو سب ڈویڑنل مجسٹریٹ سمبل کے طور پر تبدیل کر کے تعینات کیا گیا ہے۔اس دوران پرنسپل سیکرٹری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 14دسمبر2022کوجاری کردہ ایک گورنمنٹ آرڈر زیر نمبر 2187-JK(Edu)آف2022کے تحت سری نگرسمیت کشمیر کے5اضلاع میں نئے چیف ایجوکیشن افسروں کے علاوہ DIETکولگام کیلئے نئے پرنسپل کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔آرڈر کے مطابق علی محمدخان کوچیف ایجوکیشن آفیسر باناڈی پورہ ،چمن لال شرماکوچیف ایجوکیشن آفیسر بارہمولہ ،سشما کول کو چیف ایجوکیشن آفیسر پلوامہ ،ونود کمار جاڈکوچیف ایجوکیشن آفیسرسر ی نگر اوررمیش کمار حکیم کوچیف ایجوکیشن آفیسر اننت ناگ مقرر کیاگیاہے جبکہ رام پال شرما کوDIETکولگام کا پرنسپل تعینات کیاگیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر لینڈ گرانٹ رولز 2022 مطلع ،9دسمبر 2022سے نافذالعمل

Next Post

ملازمت پانے کیلئے جعلی تاریخ پیدائش سر ٹیفکیٹ

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

ملازمت پانے کیلئے جعلی تاریخ پیدائش سر ٹیفکیٹ

نئے اراضی لیز قوانین سے عمر اور محبوبہ مایوس :الطاف ٹھاکر

نئے اراضی لیز قوانین سے عمر اور محبوبہ مایوس :الطاف ٹھاکر

ہائیر سیکنڈری سکول بٹہ گنڈ ترال میں سالانہ دن پر تقریب

ہائیر سیکنڈری سکول بٹہ گنڈ ترال میں سالانہ دن پر تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail