سرینگر// بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے بتایا کہ نئے اراضی لیز قوانین سے مایوسی محسوس کرتے ہوئے، این سی کے نائب صدر عمر عبداللہ اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی اس اقدام کی مخالفت کر رہے ہیں کیونکہ ان کے مخصوص اور منظور نظرلوگوں، رشتہ داروں اور اپنی تجوریاں بھرنے والوں کے لیے دروازے بند ہوئےہیں۔انہوں نے کہا کہ اس قانون کی وجہ سے اور نوجوانوں سمیت حقیقی لوگوں کو فائدہ ملے گاجو باوقار زندگی گزاریں گے۔ انہوں نے کہا اب خیانت کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ٹھاکر سرکار کی جانب سے نئے لینڈ لیز، قوانین پر عمر اور محبوبہ کے رد عمل پر جوابی رد عمل ظاہر ہے۔۔۔۔