جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سب ضلع ترال کے تحصیل آری پل میں فائر اینڈ ایمر جنسی کے مرکزی کی عدم موجودگی

قریب 40دیہات پر مشتمل آبادی کوپریشانیوں کا سامنا ،ایل جی انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل

by Srinagar Mail
18/12/2022
A A
سب ضلع ترال کے تحصیل آری پل میں فائر اینڈ ایمر جنسی کے مرکزی کی عدم موجودگی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال سے11کلو میٹر دور آری پل تحصیل میں فائر اینڈ ایمر جنسی کا مرکز نہ ہونے کی وجہ سے 40دیہات کے سینکڑوں نفوس پر مشتمل آبادی کو آگ لگنے کے کسی واردات کے وقت آج بھی ندی نالوں کے پانی کا سہارا لینا پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے چند سال کے دوران آگ لگنے کے متعدد واقعات میں لاکھوں روپے مالیت کے مکان اور گھریلو مال اسباب راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئے ہیںہے۔ مقامی لوگوں نے بتایا سرکار سے چند سال پہلے علاقے کو تحصیل کا درجہ دیا ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگوں نے اس وقت خوشی کا اظہار کرکے سرکار کا شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے بتایا سرکار کی جانب سے متعدد دفاتر کو یہاں قائم کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس دور افتادہ علاقے کے لوگوں کو روز مرہ کے مسائل کومقامی سطح پر ہی حل ہوتے ہیںاور کل ملا کر عام انسان کو راحت نصیب ہوئی ۔آبادی کا مزید کہنا ہے کہ تحصیل سب ضلع سے11کلو میٹر دور ہے جبکہ یہاں سے آگے قریب 8سے 10کلو میٹر دور تک مختلف گاﺅں آباد ہے تاہم تاحال علاقے میں فائر اینڈ ایمر جنسی کا مرکز قائم نہیں کیا گیا ہے انہوں نے بتایا علاقے میں مرکز قائم نہ کرنے کی وجہ سے آگ کے کسی واردات کے وقت جب تک11کلو میٹر یا اسے دور ی تک ترال سے آگ بجھانے والی گاڑی پہنچتے ہے تب تک علاقے میں سب کچھ راکھ میں تبدیل ہوتا ہے ۔انہوں نے علاقے میں فائر اینڈ ایمر جنسی کا مرکز قائم کرنے کا سرکار سے مطالبہ ہے۔ادھر فائر اینڈ ایمر جنسی ترال کے ذرائع نے بتایا جب تک ترال کے اس دور افتادہ علاقے میں گاڑی جاتی ہے تب تک انہیں یہ ڈر رہتا ہے کہ کہیں ان کے علاقے میں اور کوئی واقعہ رونما نہ جائے ۔انہوں نے بتایا آری پل کافی دور ہے جب تک یہاں سے پانی سے بھری گاڑی وہاں پہنچتی ہے تب تک وہاں آگ نے سب ختم کیا ہوتا ہے کیوں کہ یہ علاقے ترال کا سب سے بڑا اور دور افتادہ علاقہ ہے ۔ادھر ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور احمد گنائی نے بتایا کہ سرکارنے علاقے میںمختلف دفاتر قائم کئے تاہم فائر اینڈ ایمر جنسی کا مرکز بھی بہت جلد قائم ہونے کی امید ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وادی کشمیر میں درجہ حرارت میں کمی برقرار,،25دسمبر تک کسی تبدیلی کا امکان نہیں

Next Post

عوامی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔نئے زمینی قوانین 2022 کی شرائط سخت:: جی اے میر

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
عوامی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔نئے زمینی قوانین 2022 کی شرائط سخت:: جی اے میر

عوامی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔نئے زمینی قوانین 2022 کی شرائط سخت:: جی اے میر

وسطی کشمیر کے بڈگام میں شر پسندوں کی کارستانی

وسطی کشمیر کے بڈگام میں شر پسندوں کی کارستانی

سوپور میں دریائے جہلم میں کودنے والی لڑکی کے لاش کی تلاش جاری

سوپور میں دریائے جہلم میں کودنے والی لڑکی کے لاش کی تلاش جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail