منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سوپور میں پولیس نے غیر قانونی لکڑی ضبط کی، ملزم گرفتار

by Srinagar Mail
27/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:27، دسمبر: کے این ایس : سوپور میں پولیس نے غیر قانونی لکڑی ضبط کر کے جرم میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق پولیس اسٹیشن پانزلہ کو اطلاع ملی کہ کچھ اسمگلروں نے گھوڑوں پر لکڑی لاد رکھی ہے اور اسے غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کے لیے دوسری جگہ اسمگل کر رہے ہیں، اسی مناسبت سے پولیس نے تکیہ پنزلہ کے مقام پر خصوصی ناکہ لگا کر ایک سمگلر کو گرفتار کر لیا جس کی شناخت عبدالمجید چوپان ولد عبدالعزیز ساکن سترینا رفیع آباد کے نام سے ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ غیر قانونی لکڑی لے جانے والے گھوڑے بھی پکڑے گئے ہیں۔ ملزم سمگلر کواسی مناسبت سے ایف آئی آر نمبر 70/2022 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت تھانہ پا نزلہ میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے سماج دشمن عناصر کے خلاف ہماری مسلسل کارروائیوں سے کمیونٹی کے افراد کو یہ یقین دلانا چاہیے کہ ہم اپنے معاشرے کو جرائم سے پاک رکھنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ پولیس نے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا عزم کیا ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نئے سال کی آمد پر جشن یا اپنا محاسب

Next Post

وسطی کشمیر کے چاڈورہ ویڈیو پر پولیس کی وضاحت

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post

وسطی کشمیر کے چاڈورہ ویڈیو پر پولیس کی وضاحت

شوپیاں میں سڑک سے گاڑی پھسل گئی

شوپیاں میں سڑک سے گاڑی پھسل گئی

وہ دن گئے جب این سی نے 1987 میں الیکشن جیتنے کے لیے سیکورٹی فورسز، سرکاری مشینری کا استعمال کیا: بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر

یہ بھارت جوڑو نہیں بلکہ خاندان جوڑویاترا ہے:بی جے پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail