سری نگر:27، دسمبر: کے این ایس : بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان لطاف ٹھاکر نے بتایا کہ پہلے ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ کیا کانگریس کے پاس حزب اختلاف کا سٹیٹس ہے جہاں تک پارلیمنٹ میں اس کے پاس اتنی ہی سٹییں جہاں اسکو اپوزیشن کا سٹیٹس ہی نہیں مل رہا ہے کانگریس ایک زمانے میں بہت بڑی جماعت تھی لیکن اب اسکا کوئی وجود نہیں ہے ۔انہوں نے بتایا جہاں تک پی ڈی پی کا تعلق ہے پی ڈی پی کوئی نہیں ہے جبکہ باقی سیاسی پاٹیوں کوبی جے پی نے گزشتہ 8سالوں میں ہر پارٹی کوکام مکمل طور کام کرنے کا موقعہ دیا ہے ۔الطاف ٹھاکر نے بتایا جہاں تک محبوبہ مفتی بی جے پر تنقید کرتی ہے ان کی پارٹی کی جانب سے جلسے جلوس منعقد کئے جاتے ہیں اس ے بڑ کر انہیں کونسی ایکسس دیں گے۔انہوں نے بتایا محبوبہ مفتی بھارتیہ جنتا پارٹی کی مقبولیت سے گھبرا رہی ہے انہوں نے بتایا جس طرح سے باجھپا یہاں کام کر رہی ہے اور دن بدن پارٹی کی سخت مزید مضبوط ہوتی ہے ان چیزوں سے پی ڈی پی صدر خوفزدہ ہے جس کی وجہ سے وہ التی پلٹے الزامات لگا کر بیانات دے رہی ہے۔ترجمان نے ڈاکٹر فاروق عبد اللہ،عمر عبد اللہ اور محبوبہ مفتی کی جانب سے راہل گاندہی کی بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہونے کے سوال پرالطاف ٹھارکر نے بتاہی جمہوریت میں ہر کسی کو بات کرنے کا حق ہے اور یاترا ان کا حق ہے لیکن بتایا یہ بھارت جوڑو نہیں ہے بلکہ یہ خاندان جوڑو کی یاترا ہے ۔