بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

برن پتھری ناگہ بل ترال میں 30سالہ نوجوان کی مبینہ خود کشی

رواں مہینے میں اب تک ترال میں دوسرا واقعہ رونما ،لوگ دم بخود

by Srinagar Mail
12/01/2023
A A
عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:12،جنوری: جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے برن پتھری ناگہ بل سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے خود کو پھانسی پر لٹکا کر زندی گا خاتمہ کر دیا ہے پولیس نے بتایا ابتدائی طور یہی لگتا ہے کہ نوجوان نے خود کشی کر لی ہے تاہم پولیس ہر چیز کو باریک بینی سے تحقیقات کر رہی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے مطابق ترال کے گوجر بستی برن پتھری نامی گاﺅں میں جمعرات کی صبح ایک30سالہ نوجوان فرید احمد گوجر ولدغلام محمد گوجر ساکن برن پتھری کوگاﺅں میں ایک درخت کے ساتھ لٹکا ہوا پایا ہے اس دوران مقامی لوگوں نے پولیس کو اس حوالے سے مطلع کیا ہے جہاں بعد میں پولیس کی ایک پارٹی جائے واردات پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لیا ہے پولیس نے طبی و قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کیا ہے ۔پولیس کے ایک افسر نے بتایا ابتدائی طور یہی لگتا ہے کہ یہ خود کشی ہے ۔انہوں نے رسی اور کو بھی جائے موقعے پر ضبط کیا ہے جس سے نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کیا ہے ۔پولیس افسر نے بتایا ابتدائی طور خود کشی کا واقعہ ہی لگتا ہے تاہم پولیس باریک بینی سے کیس کو دیکھ رہی ہے ۔پولیس اسٹیشن ترال میں اس حوالے سے ایک کیس درج کی گئی ہے۔خیال رہے اسے قبل گزشتہ دنوں ماہ جنوری میں ہی ایک اور گوجر بستی میں ایک نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کیا ہے جبکہ وادی کشمیر میں گزشتہ دنوں کے دوران مختلف علاقوں میں کئی افراد جن میں خاص کر نوجوانوں نے خود کشی کر لی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بھارت جوڑو یاترا: کانگریس کے جنرل سیکرٹری سریندر سنگھ کا ترال دورہ

Next Post

جموں و کشمیر میں گزشتہ سال دراندازی میں نمایا کمی واقع :فوجی سربراہ

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
جموں و کشمیر میں گزشتہ سال دراندازی میں نمایا کمی واقع :فوجی سربراہ

جموں و کشمیر میں گزشتہ سال دراندازی میں نمایا کمی واقع :فوجی سربراہ

گاندر بل کے سونہ مرگ میں برفانی تودا گر آیا،2 مزدورلقمہ اجل

گاندر بل کے سونہ مرگ میں برفانی تودا گر آیا،2 مزدورلقمہ اجل

ڈرگ اینڈ فوڈ کنٹرول آر گانائزیشن نے 340 ڈرگ لائسنس منسوخ کردی

ڈرگ اینڈ فوڈ کنٹرول آر گانائزیشن نے 340 ڈرگ لائسنس منسوخ کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail