منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بھارت جوڑو یاترا: کانگریس کے جنرل سیکرٹری سریندر سنگھ کا ترال دورہ

by Srinagar Mail
11/01/2023
A A
بھارت جوڑو یاترا: کانگریس کے جنرل سیکرٹری سریندر سنگھ کا ترال دورہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نیوز ڈیسک

پلوامہ: بھارت جوڑو یاترا کی ایک کڑی کے تحت بدھ کو جموں کشمیر کانگریس کے سنئیر لیڈر و جنرل سیکرٹری سریندر سنگھ چنی نے یوتھ لیڈر منپریت سنگھ کے ساتھ مل کر نارستان علاقے کا دورہ کرکے کئی عوامی وفود سے ملاقات کی۔ اس دوران لیڈران نے علاقے میں لوگوں کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہار کیا، اور کہا کہ سرکار لوگوں کے بنیادی مسائل کو حل کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سریندر سنگھ چنی کا کہنا تھا کہ یہ دورہ کشمیر میں بھارت جوڑو یاترا کی تیاریوں کے پیش نظر عمل میں لایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگوں کے مسائل کو متعلقہ حکام کے ساتھ ساتھ گورنر انتظامیہ کے سامنے اٹھانے کی کوشش کریں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

شوپیان کی خاتون کا عمر ہ کے دوران مکہ شریف میں انتقال

Next Post

برن پتھری ناگہ بل ترال میں 30سالہ نوجوان کی مبینہ خود کشی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

برن پتھری ناگہ بل ترال میں 30سالہ نوجوان کی مبینہ خود کشی

جموں و کشمیر میں گزشتہ سال دراندازی میں نمایا کمی واقع :فوجی سربراہ

جموں و کشمیر میں گزشتہ سال دراندازی میں نمایا کمی واقع :فوجی سربراہ

گاندر بل کے سونہ مرگ میں برفانی تودا گر آیا،2 مزدورلقمہ اجل

گاندر بل کے سونہ مرگ میں برفانی تودا گر آیا،2 مزدورلقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail