مندورہ ترال کے بٹ خاندان سے اظہار تعزیت
ترال//ڈاکٹر عبد الغنی بٹ ساکن مندورہ ترال کی والدہ محترمہ آج اس دار فانی سے رحلت کر گئیں ۔الله تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کر کے سوگوار کنبے کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ادھر ترال کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے ساتھ ساتھ ترال کی صحافی برادری جس میں سینئر جنرلسٹ سیداعجاز،شبیر بٹ اوربشارت رشید نے پورے خاندان خاص کر ڈاکٹر عبد الغنی بٹ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کر کے مرحومہ کے حق میں دعا مغرفت کی ہے۔