ترال//عبد الرشید شاہ ساکن نور پورہ ترال(سابق ملازم محکمہ سیاحت) اتوار کی شام مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم شوکت احمد شاہ کے والد تھے ۔مرحوم کا رسم چہار 8فروری بروز بدھوار کو آبائی گھر نور پورہ میں انجام دیا جائے گا ۔اس دوران مختلف طبقہ ہائے فکت سے تعلق رکھنے والے لوگوں جن میں جنرلسٹ ایسوسی ایشن ترال کے سید اعجاز،سید منظور ،شبیر بٹ ،شیخٰ شبیر ،بشارت رشید،اور شیخ کوثر نے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے جبکہ سٹار میڈیا نیوز ایجنسی کے سید فاروق احمد اور سٹار سولرس کے سید مقبول نے بھی پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کر کے موحوم کے حق میں دعاءمغفرت اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔