جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

کسی بھی غریب کو ہاتھ نہیں لگایا جائے گا۔سنیل شرما

عمر عبداللہ۔محبوبہ مفتی اور سجاد غنی لون کو کیا پتہ غریبی کا کیا ہے؟ ۔۔ 

by Srinagar Mail
07/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

طارق راتھر
سری نگر: ۷،جنوری: عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو غریبی کا کیا پتہ ہے جن کے گھروں میں جانور،کتے۔بلی برگر اور پیزا کھاتے ہیں انہیں غریبی کا کیا پتہ اور انہیں آج غریب کیوں یاد آرہا ہے ان باتوں کا اظہار بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری سنیل شرما نے ہندوارہ میں ایک ورکراس مٹینگ کے دوران میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا۔کشمیر نیوز سروس کے مطابق سنیل شرما نے میڈیا کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو سیاست دان۔محبوبہ مفتی۔عمر عبداللہ اور سجاد غنی لون جیسے لیڈران آج غریبی کو لیکر کیوں اپنی بیان بازی کررہے ہیں انہیں کیا پتہ غریبی کیا غریبی بھارت کے وزیر اعظم نریندری مودی کو پتہ ہے جس کی ماں دوسروں کے گھروں میں کام کرتی تھی برتن مانجتی تھی غریبی اس کو پتہ ہے جو خود چائے بیج رہا تھا اور اپنے گھر چلاتا ہے محبوبہ مفتی۔عمر عبداللہ اور سجاد غنی لون کو غریبی کا کیا پتہ جن کی کشمیر سے لندن تک پراپٹری بنی ہوئی ہے جو لندن اور دیگر شہروں میں گھومتے پھرتے ہیں ان لوگوں کو غریبی کا کیا معلوم جن کے گھر میں جانور کتے بلیاں۔برگر اور پیزا کھاتے ہیں اب انہیں لوگوں کی ہڑپ کی ہوئی زمین چھڑائی جارہی ہے اس پر ڈوزر چلایا جارہا ہو تو غلط کیا ہے ان لیڈروں نے جنہوں نے اپنی حکومت میں کئی کئی کنال سرکاری زمین ہڑپ لی ہے ان پر بلڈوزر چلانا کیا گنا ہے۔شرما نے کیا نریندری مودی جس گاڑی کو چلا رہے ہیں اس گاڑی کے ہم سپاہی ہے مودی ایک ایماندار نیتا ہے۔کسی بھی غریب کو ہاتھ نہیں لگایا جائے گا۔جس کی زندہ مثال آفتاب مارکیٹ لاچوک کی ہے اس کی زکر کرتے ہوئے شرما نے کہا سرکار کسی پر بلاوجہ باری نہیں پڑتی ہے جس نے زمین کھائی ہے اس کو واپس لیا جائے گا۔غریب کو نہیں چیڑا جائے گا اور ان امیروں کو واپس لی جنہوں نے اپنے دور اقتدر میں سرکاری زمینں ہڑپ کی ہے سٹیٹ لینڈ پر اپنا قبضہ جمایا بیٹھے ہیں انہیں بخشا نہیں جائے گی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر کی شمسی توانائی سے چلنے والی کار

Next Post

لداخ میںکسی بھی جارحیت کا مناسب جواب دیں گے: آرمی کمانڈر

Related Posts

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

اب کشمیرمیں ہڑتال کال دینے والا کوئی نہیں،مثبت بدلاﺅ

کشمیری کھانوں کا ذائقہ

کشمیری کھانوں کا ذائقہ

سدرا جموں میں مسلح تصادم کا آغاز

کپواڑہ انکاؤنٹر میں 2 ملی ٹینٹ مارے گئے، تلاشی آپریشن جاری

محنت کشوں کا عالمی دن :ضلع پلوامہ میں کئی تقاریب کا انعقاد

محنت کشوں کا عالمی دن :ضلع پلوامہ میں کئی تقاریب کا انعقاد

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

ہندوارہ گاؤں میں ریچھ کے حملے میں زخمی شخص اسپتال منتقل

Next Post
لداخ میںکسی بھی جارحیت کا مناسب جواب دیں گے: آرمی کمانڈر

لداخ میںکسی بھی جارحیت کا مناسب جواب دیں گے: آرمی کمانڈر

سرینگر کے تین کھلاڑیوں نے نیپال میں گولڈ میڈل جیت لئے

سرینگر کے تین کھلاڑیوں نے نیپال میں گولڈ میڈل جیت لئے

فوج اندرونی اور بیرونی محاذ پرکسی بھی طرح کے چیلنجوں کامقابلہ کرنے کیلئے پوری طرح سے تیار :GOCشمالی کمان

فوج اندرونی اور بیرونی محاذ پرکسی بھی طرح کے چیلنجوں کامقابلہ کرنے کیلئے پوری طرح سے تیار :GOCشمالی کمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail