بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

میری حکومت کاپیش کردہ ہر بجٹ غریبوںکے مفادات پر مبنی: وزیر اعظم نریندر مودی

by Srinagar Mail
07/02/2023
A A
ملک کی تعمیر میں نوجوانوں کا رول اہم: وزیراعظم
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نئی دہلی:۷، فروری وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو زور دے کر کہا کہ ان کی حکومت کے پیش کردہ ہر بجٹ میں غریبوں کے مفادات کو مرکز میں رکھا گیا ہے۔جے کے این ایس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق یکم فروری کو مرکزی بجٹ برئے مالی سال2023-24 پیش کئے جانے کے بعد بی جے پی کی پہلی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ کوئی بھی اسے’چناﺅی بجٹ (انتخابات سے متاثر بجٹ) نہیں کہہ رہا ہے حالانکہ یہ اگلی لوک سبھاکیلئے ہونے والے انتخابات سے پہلے آخری مکمل بجٹ تھا۔انہوں نے کہا کہ مجموعی ترقی اور معاشرے کے ہر طبقے کے مفادات نے اس کی تجاویز کو آگے بڑھایا ہے،اوریہاں تک کہ جو لوگ نظریاتی طور پر بی جے پی کے مخالف رہے ہیں، انہوں نے بھی بجٹ کا خیرمقدم کیا ہے۔مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے ارکان پارلیمنٹ سے مودی کی تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے نامہ نگاروں کو بتایاکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اراکین پارلیمنٹ سے خاص طور پر شہروں سے تعلق رکھنے والے افراد سے کھیلوں کے اجلاس منعقد کرنے کو بھی کہا، یہ نوٹ کرتے ہوئے کہ وہاں کے نوجوان کھیلوں میں زیادہ ملوث نہیں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ G20 کے مختلف اجلاسوں کے لئے ہندوستان کا دورہ کرنے والے غیر ملکی مہمانوں نے جس طرح سے ملک نے انہیں منظم کیا ہے اس کی تعریف کی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

فوج اندرونی اور بیرونی محاذ پرکسی بھی طرح کے چیلنجوں کامقابلہ کرنے کیلئے پوری طرح سے تیار :GOCشمالی کمان

Next Post

نقلی پستول کی نوک پر لوگوںکو ڈرادھمکاکرلوٹنے والا لٹیراگرفتار

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post

نقلی پستول کی نوک پر لوگوںکو ڈرادھمکاکرلوٹنے والا لٹیراگرفتار

کیا سوپور کی نوعمر طالبہ کی ’خودکشی‘ غربت کا نتیجہ ہے؟ ،دلخراش کہانی غمزدہ ماںکی زبانی

کپوارہ میں دم گھنٹے سے 3بچوں سمیت ایک ہی گھر کے پانچ افراد فوت

لیتہ پورہ پانپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد

لیتہ پورہ پانپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail