جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کپوارہ میں دم گھنٹے سے 3بچوں سمیت ایک ہی گھر کے پانچ افراد فوت

by Srinagar Mail
08/02/2023
A A
کیا سوپور کی نوعمر طالبہ کی ’خودکشی‘ غربت کا نتیجہ ہے؟ ،دلخراش کہانی غمزدہ ماںکی زبانی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ہندواڑہ، 8 فروری : شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے کرال پورہ علاقے میں بدھ کو دم گھٹنے سے3 بچوں سمیت 5 افراد کی موت ہو گئی۔ایک اہلکار نے بتایا کہ آج صبح انہیں علاقے سے فون سے کال موصول ہوئی اور موقع پر پہنچ کر انہوں نے پانچ غیر مقامی لوگوں جن میں تین بچے بھی شامل ہیں مردہ پائے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ تینوں کی موت دم گھٹنے سے ہوئی ہے۔لواحقین کا کہنا ہے کہ یہ ممکنہ طور پر دم گھٹنے کا واقعہ ہو سکتا ہے۔مرنے والوں میں ماجد انصاری (35) ولد احمد حسین، ان کی اہلیہ سوہانہ خاتون (30)، ان کے بچے فیضان انصاری (4)، ابو زر (3) اور چند دن کا شیر خوار شامل ہیں۔
بلاک میڈیکل آفیسر (بی ایم او) کرالپورہ ڈاکٹر میر شفیق نے بھی واقعے کی تصدیق کی اور کہا کہ وہ میڈیکل کے ساتھ موقع پر ہیں۔ لاشوں کو قانونی طبی کارروائیوں کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نقلی پستول کی نوک پر لوگوںکو ڈرادھمکاکرلوٹنے والا لٹیراگرفتار

Next Post

لیتہ پورہ پانپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

Next Post
لیتہ پورہ پانپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد

لیتہ پورہ پانپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد

واگڈ ترال میں بہترین کھیل کا میدان تعمیرہوگا :ڈی ڈی سی ممبر

واگڈ ترال میں بہترین کھیل کا میدان تعمیرہوگا :ڈی ڈی سی ممبر

2019سے2022 تک جموں وکشمیرمیں سیکورٹی فورسزکے 1533انسدادملی ٹنسی آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail