جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

نقلی پستول کی نوک پر لوگوںکو ڈرادھمکاکرلوٹنے والا لٹیراگرفتار

by Srinagar Mail
07/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پلوامہ:۷، فروری:پلوامہ پولیس نے نقلی پستول کی نوک پر لوگوںکوڈرادھمکاکر لوٹنے والے ایک لٹیرے کوثبوت سمیت دبوچ لیا۔جے کے این ایس کے مطابق پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ منگل کو پلوامہ ضلع میں ایک بھتہ خور کو گرفتار کیا گیا، جو خودکو ملی ٹنٹ جتلاکرلوگوںکولوٹتاتھا۔بیان کے مطابق پولیس ا سٹیشن راجپورہ کو ایک شخص کی طرف سے تحریری شکایت موصول ہوئی (سیکورٹی وجوہات کی بناءپر نام چھپایا گیا)، جس میں اس نے بتایا کہ تقریباً ساڑھے7بجے جب وہ اپنے کلینک سے گھرکی جانب جا رہا تھا، ایک نامعلوم شخص نے اُسے روکا اور اسے ہتھیاروں سے ڈرایا اور دھمکی دی۔ رقم اور دیگر قیمتی چیزیں مانگیں اور اس کا پرس جس میں 3330روپے اور موبائل فون تھا،نامعلوم شخص چھین کر موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس ترجمان نے مزید کہا کہ اس تحریری شکایت پر قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ ایف آئی آر نمبر 8/2023پولیس تھانہ راجپورہ میں درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔تفتیش کے دوران متعدد افراد کو پوچھ تاچھ کیلئے پکڑا گیا جن میں سے ایک کی شناخت عادل آہ ڈار ولد یوسف ڈار ساکنہ بیلو سے پیشہ وارانہ طور پر پوچھ گچھ کی گئی جس نے انکشاف کیا کہ اُس نے کھلونا پستول کے ذریعے مذکورہ جرم کیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے انکشاف پر2کھلونا پستول، 3 بٹوے، ایک ریڈمی موبائل فون،3330 روپے کی نقد رقم، جے کے بینک کا اے ٹی ایم کارڈ، آدھار کارڈ، ایس بی آئی اے ٹی ایم کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس، پین کارڈ، الیکشن کارڈ، جیو سم کارڈ برآمد ہوئے ۔پولیس نے کہاکہ عوام الناس سے گزارش ہے کہ ایسے کسی بھی جال میں نہ پھنسیں اور ایسے کسی بھی واقعے کے بارے میں متعلقہ تھانے کو اطلاع دیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

میری حکومت کاپیش کردہ ہر بجٹ غریبوںکے مفادات پر مبنی: وزیر اعظم نریندر مودی

Next Post

کپوارہ میں دم گھنٹے سے 3بچوں سمیت ایک ہی گھر کے پانچ افراد فوت

Related Posts

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

کھرہامہ کپوارہ میں7سالہ کمسن بچی کا بے دردانہ قتل ،گلا کٹی لاش ایک شڈ سے برآمد

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

Next Post
کیا سوپور کی نوعمر طالبہ کی ’خودکشی‘ غربت کا نتیجہ ہے؟ ،دلخراش کہانی غمزدہ ماںکی زبانی

کپوارہ میں دم گھنٹے سے 3بچوں سمیت ایک ہی گھر کے پانچ افراد فوت

لیتہ پورہ پانپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد

لیتہ پورہ پانپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد

واگڈ ترال میں بہترین کھیل کا میدان تعمیرہوگا :ڈی ڈی سی ممبر

واگڈ ترال میں بہترین کھیل کا میدان تعمیرہوگا :ڈی ڈی سی ممبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail