جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

واگڈ ترال میں بہترین کھیل کا میدان تعمیرہوگا :ڈی ڈی سی ممبر

میں نوجوان ہوں اور نوجوانوں کے مشکلات سمجھ سکتا ہوں:منظور احمد گنائی

by Srinagar Mail
08/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال منظور احمد گنائی کا بدھ کے روز مسلسل تیسرے روز بھی ترال کے کئی علاقوں کا دورہ کیا ہے جس دوران انہوں نے مختلف گاﺅں میں لوگو ں کے ساتھ ملاقات کی اور لوگوں نے انہیں مختلف نوعیت کے مسال ان کی نوٹس میں لائے ۔ڈی ڈی سی ممبرنے لوگوں کو بتایا کہ میں نے عوام کے خدمت کا عہد کیا ہے اور لوگوں نے ہی مجھے یہاں تک پہنچایا ہے ۔اس دوران واگڈ نامی گاﺅں کے دورے کے دوران نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد ان کے ساتھ ملاقی ہوئے اور انہیں کھیل کود کے حوالے سے درپیش مسائل ان کے نوٹس میں لایا۔ڈی ڈی سی ممبر نے بعد میں ایک جگہ کا دورہ بھی کیا جہاں نوجوانوں کے لئے ایک میدان تعمیر کرنے کا یقین دیا ہے اور بہت جلد اس میدان پر کام شروع کرنے کا اعلان بھی کیا گیا ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ترال کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی سال سے سرکار کی جانب سے کھیل کود کے لئے قابل تعریف اقدامات اٹھائے گئے اور پنچائیت سطح پرجہاں جہاں اراضی موجود تھی وہاں کھیل کے میدان تعمیر کئے ہیںجس کے بہترین نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔تاہم کچھ علاقے ایسے جہاں کھیل کے میدان تعمیر کرنے کی ضرورت ہے ترال میں کھیل کودکے بڑھاوے کے باعث علاقے کے نوجوان کھلاڑیوں ملکی اور بین االقوامی سطح پر بھی بہترین کھیل کا مظاہرہ کر کے علاقے کا نام روشن کیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیتہ پورہ پانپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد

Next Post

2019سے2022 تک جموں وکشمیرمیں سیکورٹی فورسزکے 1533انسدادملی ٹنسی آپریشن

Related Posts

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے کی بھارت 6G ویژن دستاویز کی نقاب کشائی اور کیا6G,R&D ٹیسٹ بیڈ کا آغاز

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی

سالانہ امرناتھ یاترا2023 کیلئے فل پروف سیکورٹی

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

Next Post

2019سے2022 تک جموں وکشمیرمیں سیکورٹی فورسزکے 1533انسدادملی ٹنسی آپریشن

ڈانگری راجوری حملہ کیس:5ہفتوںمیں سیکورٹی فورسزکے120تلاشی آپریشن

وادی کے بعض بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری، میدانی علاقوںمیں بارشیں

کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں ہلکی بارشوں کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail