منگل, جون ۶, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

2019سے2022 تک جموں وکشمیرمیں سیکورٹی فورسزکے 1533انسدادملی ٹنسی آپریشن

745ملی ٹنٹ ،215سیکورٹی اہلکاراور147شہری ہلاک

by Srinagar Mail
08/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۸، فروری:مرکزی وزارت داخلہ (MoH) نے بدھ کو کہا کہ سال 2022 میں جموں و کشمیر میں سب سے زیادہ انسداد ملی ٹنسی کارروائیاں ہوئیں جن میں 187 ملی ٹنٹ مارے گئے جب کہ عام شہریوں اور سیکورٹی فورسز کی ہلاکتیں اب تک سب سے کم تھیں۔ جے کے این ایس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق راجیہ سبھا میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے، مرکزی وزارت داخلہ نے کہا کہ 2022میں 111 انسداد ملی ٹنسی کارروائیاں شروع کی گئیں، جو2018 کے بعد سب سے زیادہ ہے جس میں اس طرح کے100 آپریشن ریکارڈکئے گئے۔مرکزی وزارت داخلہ نے ایوان بالا کوجانکاری دی کہ سال2018 میں، ملی ٹنسی سے متعلق 228 واقعات ریکارڈ کیے گئے جبکہ2019 میں153، 2020 میں 1126، 2021 میں129 اور 2022 میں125واقعات ریکارڈ کئے گئے۔مرکزی وزارت داخلہ کے تحریری جواب میں مزید کہا گیا ہے کہ سال 2018 میں ملی ٹنٹوں اورسیکورٹی کے مابین189 مقابلے ہوئے۔ سال2019 میں102 انکاو¿نٹر رپورٹ ہوئے، 2020میں118، 2021 میں 100 اور2022 میں 117انکاﺅنٹر رپورٹ ہوئے ۔ جواب میں مزید لکھا گیا ہے کہ 2018 میں 39 شہری، 2019 میںدوبارہ39، 2020 میں37، 2021 میں 41 اور 2022 میں30 شہری مارے گئے۔مرکزی وزارت داخلہ کے مطابق سال2018میں91 سیکورٹی فورسز کے اہلکارمارے گئے جبکہ سال2019 میں80، 2020 میں 62،2021 میں42اورسال2022میں31سیکورٹی فورسزاہلکار ازجان ہوئے (جو 2018 کے بعد سب سے کم ہے)۔مرکزی وزارت داخلہ کے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ سال 2018 میں 100 انسداد ملی ٹنسی کارروائیاں ہوئیں جبکہ سال2019 کی طرح 74 ایسی کارروائیاں کی گئیں۔ سال 2020 میں اس طرح کی 100 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، سال 2021میں95 اور سال 2022 میں 111انسدادملی ٹنسی کاروائیاں کی گئیں (ج2018 کے بعد سب سے زیادہ)۔جواب میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سال 2018 میں 17 ملی ٹنٹوں کو گرفتار کیا گیاجبکہ سال2019میں20، 2020 میں21، 2021 میں 17 اور 2022 میں 24ملی ٹنٹ گرفتار ہوئے۔مرکزی وزارت داخلہ کے تحریری جواب میں مزید کہا گیا ہے کہ سال2018 میں سب سے زیادہ 257 ملی ٹنٹ مارے گئے جبکہ سال2019 میں 157، 2020 میں221،2021 میں180 اور 2022 میں 187ملی ٹنٹ مارے گئے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

واگڈ ترال میں بہترین کھیل کا میدان تعمیرہوگا :ڈی ڈی سی ممبر

Next Post

ڈانگری راجوری حملہ کیس:5ہفتوںمیں سیکورٹی فورسزکے120تلاشی آپریشن

Related Posts

شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ اِن چیف نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ اِن چیف نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

TVS Racing launches its experience centre at KidZania Delhi NCR; kick-starts its first-ever virtual racing championship for Gen-Alpha

TVS Racing launches its experience centre at KidZania Delhi NCR; kick-starts its first-ever virtual racing championship for Gen-Alpha

سری نگر اسمارٹ سٹی کے 3 جامع پروجیکٹوں کا افتتاح

سری نگر اسمارٹ سٹیز مشن کے تحت 80 کلومیٹر پیدل چلنے کی جگہ تیار کرے گا۔ اطہر عامر خان

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

اس سال کامیاب امرناتھ یاترا کے لیے مربوط سیکورٹی گرڈ لگایا جائے گا: آئی جی بی ایس ایف کشمیر فرنٹیئر

مارچ 2024تک 129 ہیلتھ اور ویلنس کے مراکز کو فعال کیا جائے گا: ایل جی سنہا

امرناتھ یاترا کے کامیاب انعقاد کے لیے مقامی لوگ بہت زیادہ تعاون کر رہے ہیں: منوج سنہا

برلا اوپن مائنڈز انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے کراس کنٹری دوڑ منعقد

برلا اوپن مائنڈز انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے کراس کنٹری دوڑ منعقد

Next Post

ڈانگری راجوری حملہ کیس:5ہفتوںمیں سیکورٹی فورسزکے120تلاشی آپریشن

وادی کے بعض بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری، میدانی علاقوںمیں بارشیں

کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں ہلکی بارشوں کا سلسلہ جاری

کپوارہ کے مختلف مقامات پر برف باری سے سڑکوں پرپھسلن پیدا ہوئی

کپوارہ کے مختلف مقامات پر برف باری سے سڑکوں پرپھسلن پیدا ہوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail