منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بارہمولہ ، کولگام اور بڈگام میں6منشیات فروش گرفتار

by Srinagar Mail
11/02/2023
A A
شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر :۱۱،فروری :سماج سے منشیات کو ختم کرنے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، بارہمولہ ، کولگام اور بڈگام پولےس نے 6 منشےات فروشوں کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے ممنوعہ نشہ آور مادہ،نقدی رقم اور موبائل فون برآمد کرکے ضبط کئے گئے۔جے کے این ایس کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے بارہ مولہ پولےس نے اےس ڈی پی اﺅ پٹن کی زےر نگرانی مےں پلہالن چوکی کی پولےس پارٹی نے اےک منشےات فروش ساحل احمد ملک ولد محمد اشرف ملک ساکن سنگھ پورہ پٹن کو گرفتارکےا جس کے قبضے سے104 گرام چرس برآمدکرکے ضبط کیاگیا۔ تھانہ پولےس پٹن نے اس سلسلے مےں متعلقہ دفعا ت کے تحت کےس درج کرکے مزےد تحقےقات شروع کردی۔اسی دوران کولگام پولیس نے سماج سے منشیات کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لئے مزید3 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ۔پولیس چوکی میربازار سے ایک پولیس پارٹی نے زادورا کے مقام پر ناکہ لگایا اور دوران چیکنگ2 مشکوک افراد شاہد مشتاق ولد مشتاق احمد بٹ ساکن فرہ اور ظہور احمد خان ولد سہراب احمد خان ساکن دہلی حال اننت ناگ کو ایک نائیلون بیگ لے کر روکا گیا۔ متذکرہ بیگ کی چیکنگ کے دوران4 کلو گرام بھنگ اور 40 گرام چرس جیسے ممنوعہ مادہ برآمد ہوا۔دونوں منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا اور اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر16/2023 پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ میں درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔اسی طرح کولگام میںپولیس پارٹی نے ریلوے اسٹیشن قاضی گنڈ کے قریب ناکہ قائم کیا تھا اور دوران چیکنگ ایک شخص بلال احمد بٹ ولد محمد عبداللہ بٹ ساکن چیکی بدوانی، قاضی گنڈ کو مشکوک انداز میں آگے بڑھتے ہوئے رکنے کا اشارہ کیا گیا۔ پولیس پارٹی کو دیکھ کر اس نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی اور ناکہ پارٹی کے فوری ردعمل کی وجہ سے اس کا پیچھا کیا گیا اور سے پکڑ لیا گیا۔ دوران چیکنگ اس کے قبضے سے 2 گرام برا¶ن شوگر اور 3000 روپے نقد رقم برآمد کرکے ضبط کی ۔تھانہ پولےس قاضی گنڈ نے اس سلسلے مےں کےس زےر اےف آئی آرنمبر17/2023 متعلقہ دفعات کے تحت درج کرکے مزےد تحقےقا ت شروع کی گئی ہے۔اس کے علاوہ بڈگام پولےس نے منشےات فروشوں کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے شولی پورہ ہائےرسےکنڈی کے نزدےک2 منشےات فروشوں کو گرفتارکےا جن کی شناخت شوکت احمد بٹ عرف دادا ولد عبدالسلام بٹ ساکن ، سمےر احمد بٹ ولد علی محمد بٹ ساکناں شولی پورہ بڈگام کے طور پر ہوئی ہے۔ ان کے قبضے سے ممنوعہ نشےلی اشاعہ نقدی رقم اور موبائےل فون برآمد ہوئے ۔تھانہ پولےس بڈگام نے اس سلسلے مےں کےس زےر اےف آئی آرنمبر28/2023 متعلقہ دفعات کے تحت درج کرکے مزےد تحقےقات شروع کردی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر نیوز سروس کے نامہ نگار منظورشیری کوصدمہ ، والدہ رحمت حق

Next Post

پولیس لائز اونتی پورہ میں تقریب منعقد

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
پولیس لائز اونتی پورہ میں تقریب منعقد

پولیس لائز اونتی پورہ میں تقریب منعقد

ہندوستان وراثت، ترقی کی پٹری پر چل رہا ہے: وزیر عظم نرندر مودی

ہندوستان وراثت، ترقی کی پٹری پر چل رہا ہے: وزیر عظم نرندر مودی

جموں و کشمیر کو روزگاراور پیارچاہے تھا لیکن بی جے پی کا بلڈوزر مل گیا: راہول گاندھی

جموں و کشمیر کو روزگاراور پیارچاہے تھا لیکن بی جے پی کا بلڈوزر مل گیا: راہول گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail