منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں میں تعیناتی اورزیرالتواءتنخواہوں کی واگزاری کامطالبہ

کشمیری پنڈت ملازمین کازوردار احتجاج،کچھ گرفتار

by Srinagar Mail
15/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر :۵۱،فروری: ایک بڑے پیمانے پر پیشرفت میں، کشمیری پنڈت ملازمین نے اپنی حفاظت کو لے کر جموں میں اپنے احتجاج کو تیز کیا اور 18 فروری کو منائے جانے والے ”مہا شیو راتری“تہوار کے پیش نظر زیر التواءتنخواہوں کی واگزارکرنے کا مطالبہ کیا۔جے کے این ایس کے مطابق گزشتہ برس کئی پنڈت ودیگراقلیتی ملازمین کی ہلاکتوںکے واقعات رونما ہونے کے بعدکشمیر سے جموں منتقل ہوئے کشمیری پنڈت ملازمین تقریباً8 ماہ سے زائد عرصے سے جموں میں تعیناتی سمیت کئی مطالبات کولیکر سرمائی راجدھانی میں احتجاج کر رہے ہیں۔سینکڑوں کشمیری پنڈت ملازمین، جو وزیر اعظم کے روزگار پیکیج کے تحت مختلف سرکاری محکموںمیں تعینات کئے گئے تھے، نے ریزرو زمرے کے عملے کےساتھ، ان کی وادی سے باہر منتقلی وتعیناتی اور ان کی زیر التواءتنخواہوں کو فوری طور پر جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بدھ کو جموںمیں پھرایک مرتبہ زبردست مظاہرہ کیا۔اپنے مطالبات پر مبنی پلے کارڈس ہاتھوںمیں اُٹھائے ہوئے ان احتجاجی ملازمین نے پھرکہاکہ وہ کشمیرمیں خودکوغیرمحفوظ تصور کرتے ہیں ،اسلئے اُنھیں جموں اوردیگرعلاقوںمیں تعینات کیا جائے ۔انہوںنے ساتھ ہی 18 فروری کو منائے جانے والے ”مہا شیو راتری“تہوار کے پیش نظر زیر التواءتنخواہوں کی واگزارکرنے کا مطالبہ کیا۔اُدھر امن و امان کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے، جموں و کشمیر پولیس نے بدھ کے روز احتجاج کرنے والے کچھ کشمیری پنڈت ملازمین کو حراست میں لے لیا،اورساتھ ہی جموں میں کریمنل پروسیجر کوڈ (سی آر پی سی) کی دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے جس کے تحت مخصوص علاقے میں4یا اس سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا اورانتظامیہ کے اعلیٰ حکام بارہا کہہ چکے ہیں کہ کشمیری میں پنڈت ملازمین کیلئے محفوظ رہائش گاہوں کی تعمیر کاکام جاری ہے اور کچھ ایسی رہائشی کالونیوںکی تعمیر کاکام مکمل ہوا ہے اور باقی رہائش گاہوں کی تعمیر کاکام رواں سال ہی مکمل کیا جائے گا۔حکام کاکہناہے کہ وادی میں کام کرنے والے یاتعینات کشمیری پنڈت ملازمین کی رہائش گاہوںکے گردونواح میں پختہ سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں اور ساتھ ہی ایسے ملازمین کوسری نگرشہر اورقصبہ جات کی حدودمیں واقع سرکاری دفتروںمیں ہی تعینات کیا جارہاہے ۔
ڈسٹرکٹ کیپیکس اور ایریا ڈیولپمنٹ پلان میں ناقص کارکردگی

 

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع ڈوڈہ میں 7بی ڈی اوﺅز کی تنخواہوں پر روک

Next Post

19سے21فروری تک ہلکی سے درمیانی برف باری اور بارش کاامکان

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
9 مارچ تک موسم خراب رہنے کا امکان

19سے21فروری تک ہلکی سے درمیانی برف باری اور بارش کاامکان

لداخ کوریاستی درجے دینے کا مطالبہ ،علاقے کی کئی تنظیمیں نئی دہلی میں احتجاج کے لیے جمع ہیں۔

سی آر پی ایف کیمپ اونتی پورہ میں آئی جی کے ہاتھوں گیس ایجنسی کا افتتاح

سی آر پی ایف کیمپ اونتی پورہ میں آئی جی کے ہاتھوں گیس ایجنسی کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail