منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سی آر پی ایف کیمپ اونتی پورہ میں آئی جی کے ہاتھوں گیس ایجنسی کا افتتاح

by Srinagar Mail
15/02/2023
A A
سی آر پی ایف کیمپ اونتی پورہ میں آئی جی کے ہاتھوں گیس ایجنسی کا افتتاح
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نیوز ڈیسک

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقے میں بدھ کو سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے 130 بٹالین نے اپنے ہیڈکوارٹر میں ایک گیس ایجنسی کا افتتاح کیا۔ "شہید راجندر کمار ناین گیس ایجنسی” کے نام سے اس ایجنسی کا افتتاح انسپکٹر جنرل آف سی آر پی ایف، ایم ایس بھاٹیہ نے کمانڈنگ آفیسر 130 بٹالین اور دیگر سی آر پی ایف افسران کی موجودگی میں کیا۔ اس موقع پر آئی جی بھاٹیہ نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ایجنسی کو دور دراز مقامات پر سی آر پی ایف کے جوانوں کی تعیناتی اور بدلتے ہوئے موسمی حالات کے پیش نظر قائم کیا گیا، کیونکہ ایجنسی ان کی روزمرہ کی کھانا پکانے کی سرگرمیوں کو آسان بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اسی طرح کی ایجنسیاں جنوبی کشمیر کے دیگر سی آر پی ایف کیمپوں کے ساتھ ساتھ کشمیر کے باقی حصوں میں بھی شروع کی جائیں گی۔ بھاٹیہ کا مزید کہنا تھا کہ یہ پہل سی آر پی ایف جوانوں کی بہبودی کے لئے شروع کی گئی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لداخ کوریاستی درجے دینے کا مطالبہ ،علاقے کی کئی تنظیمیں نئی دہلی میں احتجاج کے لیے جمع ہیں۔

Next Post

مرکزی کابینہ نے شمالی سرحدوں کے لیے ’وائبرنٹ ولیج پروگرام‘ کو منظوری دے دی۔ مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

مرکزی کابینہ نے شمالی سرحدوں کے لیے ’وائبرنٹ ولیج پروگرام‘ کو منظوری دے دی۔ مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر

نیشنل اور انٹر نیشنل سطح پر بہترین کھیل کا مظاہرہ

نیشنل اور انٹر نیشنل سطح پر بہترین کھیل کا مظاہرہ

نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا

وہ دن دور نہیں جب کے پی کے تمام لوگ اپنے وطن واپس لوٹ جائیں گے: ایل جی سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail