منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پلوامہ میں عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام

شعرا کی بڑی تعداد کی شرکت

by Srinagar Mail
23/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
پلوامہ / پلوامہ کے قوئل علاقے میں اے آزاد میموریل فاونڈیشن کے زیر اہتمام ایک نعتیہ مشاعرہ کاانعقاد کیا گیا جس میں وادی کے کئی سرکردہ شاعروں اور ادیبوں نے شرکت کی۔اس موقع پر حال ہی میں انتقال کرگئیں نامور شاعر اور صحافی مرحوم عبدالرحمان آزاد کی اہلیہ کی ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔تفصیلات کے مطابق قوئل پلوامہ میں اے آزاد میموریل فاونڈیشن کے جانب سے عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرے کی صدارت وادی کے معروف براڈکاسٹر و ادیب شمشاد کرالواری نے کی۔ نعتیہ مشاعرے کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کی سعادت شاعر غلام محمد دلشاد کو حاصل ہوئی۔اس کے بعد عاصمہ شکیل نے خوبصورت آواز میں نعتیہ کلام پیش کیا۔ ایوان صدارت میں یوسف جہانگیر، رشید راشد، عبدل الرحمان فدا اور شہباز ہاکباری موجود تھے۔وادی کے اطراف و اکناف سے آئے ہوئے کئی سرکردہ شاعروں، ادیبوں اور قلمکاروں نے نعتیہ کلام کے ذریعے نبی کریم کی ذاتِ عقدس میں گلہائے عقیدت نچھاور کئے اس بابرکت محفل میں جن شعراءنے شرکت کی ان میں جاوید قلمی، محمد یوسف دلدار ،بے نواز عبد الرشید ،غلام حسن شبنم ،فیاض دلگیر، ناصر منور ،عبدالرشید صدیقی ،شاہنواز احمد ،شاداب یاسمین ،شکیل آزاد ،گلشن بدرنی، شبنم شبیر ،یوسف جانگیر ،رشید راشد ،عبدالرحمان فدا، جی ایم دلشاد شہباز ہاکباری اور شمشاد کرالواری قابل ذکر ہیں۔اس موقع پر بزم ادب و ثقافت سرینگر کی جانب سے شاعر اور صحافی شکیل آزاد کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ تقریب کے آخر پر حال ہی میں انتقال کرگئیں نامور شاعر اور صحافی مرحوم عبدالرحمان آزاد کی اہلیہ کی ایصال ثواب کے لئے ایک دعائیہ مجلس کا اہتمام بھی ہوا جس دوران مرحومہ کی حق میں خصوصی دعا کی گئی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈی آئی جی جنوبی کشمیر نے پولےس ڈسڑکٹ اونتی پورہ کا دورہ کےا

Next Post

ہندوستان بہت برداشت و صبر کرنے والااورلڑائی جھگڑے کامخالف ملک:وزیر خارجہ

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ہندوستان بہت برداشت و صبر کرنے والااورلڑائی جھگڑے کامخالف ملک:وزیر خارجہ

ہندوستان بہت برداشت و صبر کرنے والااورلڑائی جھگڑے کامخالف ملک:وزیر خارجہ

نورآباد کولگام کے مضافاتی گاﺅںمیں جمعرات کی صبح ’لینڈسلائیڈنگ‘

بڈگام میں ٹرین کی ٹکر سے بزرگ شہری لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail