منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

بڈگام میں ٹرین کی ٹکر سے بزرگ شہری لقمہ اجل

گنڈ جہانگیر بانڈی پورہ میں گاڑی کوحادثہ،4مسافر زخمی

by Srinagar Mail
23/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بڈگا،بانڈی پورہ:۳۲، فروری: جے کے این ایس : وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں جمعرات کو چلتی ٹرین کی زد میں آکر ایک بزرگ شہری کی موت واقعہ ہو گئی۔جے کے این ایس کے مطابق ایک ریلوے اہلکار نے بتایا کہ چلتی ٹرین نے بڈگام ریلوے اسٹیشن کے قریب لگورہ پلوامہ کے رہائشی ثناءاللہ بٹ کوجمعرات کی صبح تقریباً 10بجکر50منٹ پرٹکر ماری، جس سے وہ شدید طور پر زخمی ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ زخمی شخص کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔پولیس نے ضروری طبی وقانی کارروائی کے بعدمہلوک شہری کی نعش کولواحقین کے سپردکیاگیا۔اس دوران گنڈ جہانگیر بانڈی پورہ میں جمعرات کوپیش آئے ایک سڑک حادثے میں4افراد زخمی ہوگئے ۔معلوم ہواکہ سوپور سے حاجن جارہی ایک مسافر گاڑی گنڈ جہانگیر بانڈی پورہ کے نزیک سڑک سے پھسل کر حادثے کی شکار ہوئی ،جسکے نتیجے میں گاڑی میں سوار 4افرادزخمی ہوگئے ،جن کوعلاج ومعالجہ کیلئے نزدیکی اسپتال پہنچایاگیا۔ذرائع نے بتایاکہ چاروںزخمیوںکی حالت مستحکم ہے ۔پولیس نے اس حادثے کی مناسبت سے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نورآباد کولگام کے مضافاتی گاﺅںمیں جمعرات کی صبح ’لینڈسلائیڈنگ‘

Next Post

چھوٹے گھروں کیلئے کوئی پراپرٹی ٹیکس نہیں اور چھوٹے کاروباروں کیلئے کم

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

Next Post
چھوٹے گھروں کیلئے کوئی پراپرٹی ٹیکس نہیں اور چھوٹے کاروباروں کیلئے کم

چھوٹے گھروں کیلئے کوئی پراپرٹی ٹیکس نہیں اور چھوٹے کاروباروں کیلئے کم

شمال وجناب منشیات سمگلروں کیخلاف مہم جاری

شیخ محمد باقرصاحبؒ صوفی گنڈ ترال کاسالانہ عرس

شیخ محمد باقرصاحبؒ صوفی گنڈ ترال کاسالانہ عرس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail