جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

شیخ محمد باقرصاحبؒ صوفی گنڈ ترال کاسالانہ عرس

عقیدت مندوںکے لئے تمام سہولیات بہم رکھا جائے:ڈی ڈی سی ممبر منظور احمد گنائی

by Srinagar Mail
23/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال منظور احمد گنائی نے شیخ محمد باقرصاحب ؒصوفی گنڈ آری پل ترال جو26اور27فروری کو منایاجا رہا ہے زائرین کے لئے تمام سہولیات جن میں بجلی ،پانی اور ٹرانسپورٹ سہولیات دستیاب رکھنے کی انتظامیہ سے اپیل کی ہے ۔انہوں نے بتایا مزکورہ زیارت شریف کے ساتھ نہ صرف ترال بلکہ جموںو کشمیر کے کونے کونے میں رہائش پزیر لوگوں کا عقیدت وابستہ ہے جو یہاں ہر سال آتے ہیں اس لئے عوام کو بلا خلل بجلی اور پانی فراہم کیا جائے ۔آستان عالیہ کمیٹی کے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 26کو شب خانی اور27کو تبر کات کی نشان دہی کیی جائے گئی۔انہوں نےدور دروز علاقوں سے آنے والے لوگوں کے لئے طعام کا باضابطہ انتظامات کئے گئے ہیں انہوں بتایا خواتی کے لئے باضابط طور انتظامات ہے تاہم کمیٹی نے خواتین کو باپردہ آنے کی درخواست کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

شمال وجناب منشیات سمگلروں کیخلاف مہم جاری

Next Post

جموں و کشمیر میں پراپر ٹی ٹیکس کا اطلا ق، خواہ مخواہ کی افواہوں پر لوگ کان نہ دھر یں

Related Posts

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

بتہ مالو قتل کیس24 گھنٹوں میں حل، مرکزی ملزم گرفتار

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی

پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

Next Post
جموں و کشمیر میں پراپر ٹی ٹیکس کا اطلا ق، خواہ مخواہ کی افواہوں پر لوگ کان نہ دھر یں

جموں و کشمیر میں پراپر ٹی ٹیکس کا اطلا ق، خواہ مخواہ کی افواہوں پر لوگ کان نہ دھر یں

سیر پرائمر لیگ کو بٹہ گنڈ ترال نے اپنے نام کیا

سیر پرائمر لیگ کو بٹہ گنڈ ترال نے اپنے نام کیا

پراپرٹی ٹیکس عوام کے مفاد میں ہے،لوگوں کو گھبرانے کی ضروت نہیں

’1000مربع فٹ تک کے رہائشی مکانات ،رہائشی فلیٹس اورزرعی اراضی پراپرٹی ٹیکس سے مستثنیٰ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail