ہفتہ, جون ۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

سیر پرائمر لیگ کو بٹہ گنڈ ترال نے اپنے نام کیا

گاﺅں کے نوجوان کھلاڑیوں کا سرکار کھیل کا میدان تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا

by Srinagar Mail
24/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سپورٹس ڈیسک
ترال //سب ضلع ترال کے سیرجاگیر نامی گایوں میں گزشتہ کچھ وقت سے جاری سیر پرائمر لیگ کا آخری مقابلہ جمعہ کے روز بٹہ گنڈ اور سیر کے درمیان کھلا گیا ہے آخری مقابلے کو بٹہ گنڈ نے تین رن سے اپنے نام کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے اس دوران یاور راج کو مین آف دی میچ جس نے 30گیندوںپر72رن بنائے ۔مقامی نوجوان کھلاڑیوں نے بتایا گاﺅں میں کھیل کے میدان کی عدم دستابی کے باعث کھلاڑیوں کو انتہائی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے انہوں نے بتایا وہ اکثر کھیلنے کے دوران پتھروں کے ساتھ ٹکراتے اور زخمی ہوتے ہیں جبکہ یہاںتماشائیوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔علاقے کے نوجوانوں نے بتایا ترال کے متعدد گاﺅں میں کھیل کے میدانوں کو تعمیر کیا گیا ہے تاہم ان کے گاﺅں میں تاحال اس حوالے سے کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا ۔انہوں نے اس سلسلے میں ایل جی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ ڈپٹی کمشنر پلوامہ اور اے ڈی سی ترال سے بھی مداخلت کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں پراپر ٹی ٹیکس کا اطلا ق، خواہ مخواہ کی افواہوں پر لوگ کان نہ دھر یں

Next Post

’1000مربع فٹ تک کے رہائشی مکانات ،رہائشی فلیٹس اورزرعی اراضی پراپرٹی ٹیکس سے مستثنیٰ‘

Related Posts

مہک ڈرامیٹک کلب سرینگر کی طرف سے سرینگر کے ٹیگور ہال میں ”روف“ پر مبنی ایک رنگا رنگ پروگرام پیش

مہک ڈرامیٹک کلب سرینگر کی طرف سے سرینگر کے ٹیگور ہال میں ”روف“ پر مبنی ایک رنگا رنگ پروگرام پیش

جعلی انکم ٹیکس دعوﺅں کی آڑمیں محکمہ خزانہ کو4برسوں میں تقریباً17کروڑروپے کاچونالگانے کاانکشاف

اونتی پورہ سے کوئل پلوامہ تک رابط سڑک بیشتر مقامات پر خستہ حال

اونتی پورہ سے کوئل پلوامہ تک رابط سڑک بیشتر مقامات پر خستہ حال

معروف کوچنگ ادارے ”فزکس والا“ کاسرینگر میں سنٹر قائم

معروف کوچنگ ادارے ”فزکس والا“ کاسرینگر میں سنٹر قائم

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

بتہ مالو قتل کیس24 گھنٹوں میں حل، مرکزی ملزم گرفتار

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

Next Post
پراپرٹی ٹیکس عوام کے مفاد میں ہے،لوگوں کو گھبرانے کی ضروت نہیں

’1000مربع فٹ تک کے رہائشی مکانات ،رہائشی فلیٹس اورزرعی اراضی پراپرٹی ٹیکس سے مستثنیٰ‘

یکم نومبرکی درمیانی رات ہلکی برف وباراں کاامکان

مارچ کی پہلی اوردوسری تاریخ کو برف وباراں متوقع :محکمہ موسمیات

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

سرحدی علاقہ کرناہ میں منشیات فروشوں کےخلاف کارروائی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail