جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

مارچ کی پہلی اوردوسری تاریخ کو برف وباراں متوقع :محکمہ موسمیات

by Srinagar Mail
24/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۴۲، فروری: جے کے این ایس : محکمہ موسمیات نے مطلع ابرآلودرہنے کے بیچ آج اورکل کچھ بالائی علاقوں ہلکی بارش وبرف باری کاامکان ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ 27فروری کوبھی کشمیروادی میں موسم جزوی طور پرمطلع ابر آلودرہے گا۔اس دوران جمعہ کوپوری کشمیروادی میں دن بھر چمکتی دھوپ چھائی رہی اورلوگوںنے سردی میں قدرے اضافی گرمی محسوس کی ۔جے کے این ایس کے مطابق محکمہ موسمیات نے مطلع ابرآلودرہنے کے بیچ آج اورکل کچھ بالائی علاقوں ہلکی بارش وبرف باری کاامکان ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ 27فروری کوبھی کشمیروادی میں جزوی طور پرمطلع ابر آلودرہے گا۔محکمہ موسمیات نے مزید کہاکہ 28فروری کو بکھرے ہوئے مقامات پرمطلع ابر آلودرہنے کیساتھ ہلکی بارش وبرفباری ہوسکتی ہے جبکہ متعلقہ محکمہ نے کہاکہ مارچ کی پہلی اوردوسری تاریخ کو میدانی علاقوں میں ہلکی بارش اور اونچی جگہوں پر ہلکی سے درمیانی برف وبارش متوقع ہے ۔تاہم 3تا 7 مارچ کے دوران موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔اس دورا ن جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کم از کم درجہ حرارت میں اضافہ ہوا، حالانکہ محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نے یہاںبتایا کہ سری نگر میں گزشتہ رات کے 1.6 ڈگری سینٹی گریڈ، قاضی گنڈ میں 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ، پہلگام میںمنفی 3.8 ڈگری سینٹی گریڈ ر،کرناگ میں 2.0 ڈگری سینٹی گریڈ، گلمرگ میں منفی 3.4 ڈگری سینٹی گریڈ اور کپواڑہ قصبے میں پارہ منفی0.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

’1000مربع فٹ تک کے رہائشی مکانات ،رہائشی فلیٹس اورزرعی اراضی پراپرٹی ٹیکس سے مستثنیٰ‘

Next Post

سرحدی علاقہ کرناہ میں منشیات فروشوں کےخلاف کارروائی جاری

Related Posts

جموں و کشمیر حکومت نے ریاستی سرکاری ملازمین کے لئے سوشل میڈیا رہنمائی خطوط جاری کئے

جموں و کشمیر حکومت نے ریاستی سرکاری ملازمین کے لئے سوشل میڈیا رہنمائی خطوط جاری کئے

ایس ایس پی اونتی پورہ نے کرائم وسیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی

ایس ایس پی اونتی پورہ نے کرائم وسیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی

آری پل ترال کے 10سرکاری سکولوں کو سپورٹس کٹس فراہم

آری پل ترال کے 10سرکاری سکولوں کو سپورٹس کٹس فراہم

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے کی بھارت 6G ویژن دستاویز کی نقاب کشائی اور کیا6G,R&D ٹیسٹ بیڈ کا آغاز

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

Next Post
شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

سرحدی علاقہ کرناہ میں منشیات فروشوں کےخلاف کارروائی جاری

جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی کا صفایا کرنے کیلئے زمینی سطح پر اقدامات کئے جارہے ہیں:دلباغ سنگھ

پولیس ہیڈ کوارٹرجموں میں ڈی جی پی کی زیرصدارت پولیس اسٹیبلشمنٹ بورڈ کااجلاس

اعجاز احمد زرگر نے ایس ایس پی اونتی پورہ کا چارج سنبھالا

اعجاز احمد زرگر نے ایس ایس پی اونتی پورہ کا چارج سنبھالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail