بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اودھمپور سے پی آر آئی نمائندے اور متعدد وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Srinagar Mail
05/03/2023
A A
اودھمپور سے پی آر آئی نمائندے اور متعدد وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/05مارچ2023ئاودھمپور کے پی آر آئی نمائندوں کے ایک وفد نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔چیئر پرسن ڈی ڈی سی اودھمپور لال چند کی قیادت میں وفد نے لیفٹیننٹ گورنر کو پی آر آئی اور ضلع کے مختلف مسائل بشمول مونگری اور بسنت گڈھ بلاکوں کے اسپریشنل بلاک ڈیولپمنٹ پروگرام سے آگاہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے یقین دِلایا کہ اِستفساری گفتگو کے دوران پیش کئے گئے تمام مسائل کو جلد اَز جلد حل کرنے کے لئے اُٹھایا جائے گا اورحقیقی مطالبات پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا۔سابق وزیر ڈاکٹر ڈی کے منیال کی قیادت میں گوسوامی شری گورو نابھا داس سماج کلیان پریشد جموںوکشمیر کے ایک وفد نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور اُنہیں گوسوامی شری گورونابھا داس جی مہاراج کے 450 ویں پرکاش اُتسو کے اِنتظامات کے بارے میں آگاہ کیا۔ریجنل ڈائریکٹر آئی جی این او یو جموں ڈاکٹر سندیپ گپتا نے اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر آئی جی این او یو ڈاکٹر آشا اپادھیائے کے ہمراہ گورنر کو سرکاری ملازمین کے لئے تعلیمی پروگراموں اور پولیس اہلکاروں کے لئے خصوصی کورسوں کے بارے میں جانکاری دی۔بعد میں حکومت جموںوکشمیر کے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ یافتہ اور بانی / ڈائریکٹر ریڈیو شاردا رمیش ہانگلو نے بھی لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ ملاقات کی اور شاردالِپی کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پاکستان کے ڈرونز کا استعمال پیسہ، آئی ای ڈیز گرانے کے لیے کیا جا رہا ہے: ڈی جی پی

Next Post

ڈاڈسرہ ترال کی معروف شخصیت عبد الخالق میرمکہ میں انتقال کر گئے۔

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
ڈاڈسرہ ترال کی معروف شخصیت عبد الخالق میرمکہ میں انتقال کر گئے۔

ڈاڈسرہ ترال کی معروف شخصیت عبد الخالق میرمکہ میں انتقال کر گئے۔

یوم خواتین اور اسلام میں عورت کے حقوق

یوم خواتین اور اسلام میں عورت کے حقوق

پلوامہ میں 10قمار باز گرفتار، داوپر لگی رقم اور تاش ضبط

پلوامہ میں 10قمار باز گرفتار، داوپر لگی رقم اور تاش ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail