بدھ, مارچ ۲۹, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

پلوامہ میں 10قمار باز گرفتار، داوپر لگی رقم اور تاش ضبط

داو پر لگی رقم 3,96,200.اور تاش ضبط کی

by Srinagar Mail
06/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز

اونتی پورہ //سماجی جرائم کے خلاف سخت کارروائیکرتے ہوئے پلوامہ میں پولیس نے 10 قمار بازوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے دا¶ پر لگی رقم 3,96,200.اور تاش ضبط کی ہے۔پلوامہ میں قمار بازی کی سرگرمیوں کے بارے میں مخصوص اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن پلوامہ کی پولیس پارٹی نے چیوا کھا رود میں مخصوص جگہ پر چھاپہ مار کر 10 قمار بازوںکو موقع سے گرفتار کر لیا۔ ان کی شناخت محمد اشرف بٹ ولد عبدل رشید بٹ ساکن پریچو پلوامہ، گلزار احمد بٹ ولد محمد یوسف بٹ ساکن باغی مہتاب سرینگر ، امتیاز احمدبٹ ولدعبدل رحمان بٹ ساکن چھنا ءپورہ ، مشتاق احمد وانی ولد فتح محمد وانی ساکن مونگھامہ پلوامہ، فیروز احمد ملک ولد عبدل عزیز ملک ساکن چاڈورہ ، عشق احمد صوفی ولد غلام محمد صوفی ساکن رعناواری سرینگر ،مہراج احمد ملہ ولد خضر محمد ملہ ساکن سمبل، انوار الحق ولد اکبر الدین ساکن ٹنگپورہ سرینگر ، طارق احمد شیخ ولد سونا اللہ شیخ ساکن شالپورہ آلوچی باغ اور یونس احمد زرگر ولد نذیر احمد زرگر ساکن 90 فٹ صورہ کے طور پر ہیں پولیس نے قماربازوں پر3,96,200کی دا¶ پر لگی رقم اور تاش ضبط کی ہیں۔ انہیں تھانے منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیر حراست ہیں۔ اسی مناسبت سے پولیس اسٹیشن پلوامہ میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

یوم خواتین اور اسلام میں عورت کے حقوق

Next Post

سی آر پی ایف وادی کشمیر میں پر امن انتخابات اور امر ناتھ یاتراکو منعقد کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔آئی جی سی آر پی ایف

Related Posts

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

پلوامہ نے ٹی بی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے

دریائے چناب پر تعمیر دنیا کا سب سے اونچا پل 120سالوں کیلئے ڈائزن کیا گیا

سرینگر،بارہمولہ، اوڑی شاہراہ پر جاری کام کیلئے 1973 کروڑ روپے کی منظوری

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

Next Post
سی آر پی ایف وادی کشمیر میں پر امن انتخابات اور امر ناتھ یاتراکو منعقد کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔آئی جی سی آر پی ایف

سی آر پی ایف وادی کشمیر میں پر امن انتخابات اور امر ناتھ یاتراکو منعقد کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔آئی جی سی آر پی ایف

ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے کیا بلاک آفس اور ترال ہسپتال کا دورہ

ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے کیا بلاک آفس اور ترال ہسپتال کا دورہ

ڈی ڈی سی آری پل کا تحصیل آری پل کے مختلف علاقوں کا علاقوں کا دورہ

ڈی ڈی سی آری پل کا تحصیل آری پل کے مختلف علاقوں کا علاقوں کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail