منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈی ڈی سی آری پل کا تحصیل آری پل کے مختلف علاقوں کا علاقوں کا دورہ

by Srinagar Mail
07/03/2023
A A
ڈی ڈی سی آری پل کا تحصیل آری پل کے مختلف علاقوں کا علاقوں کا دورہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال منظور احمد گنائی نے منگل کے روزتحصیل آری پل کے دور افتادہ بستیوں جن میں زسبل،سوئناڈ،اور جواہر پورہ کا تفصیلی دورہ کیا ۔دورے کے دوران انہوں نے یہاںمختلف محکموں کی جانب سے جاری کام کاج کا جائزہ لیا۔اس دوران ڈی ڈی سی ممبر نے ڈپٹی کمشنر پلوامہ کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے سوئیناڈ کی بستی تک رابطہ سڑک کو تعمیر کرنے کی منظوری دی جس پر کام جاری ہے انہوں نے کہا سڑک پر کام جاری ہے تاہم چند مقامات پر جن زمینداروں کی زمین سڑک میں آئی ہے انہیں باندھ یا سیل دینے کا کسان مطالبہ کر رہے ہیں جس کی طرف متعلقہ محکمے کو توجہ دینے ضروت کی ہے ۔انہوں نے یہاں چند تعلیمی اداروں کا بھی دورہ کیا جہاں اساتذہ کے ساتھ ملاقات کی اوراساتذہ نے انہیں تعلیمی اداروں میں درکار سہولیات کا مسئلہ ان کی نوٹس میں لایا،ڈی ڈی سی ممبر نے انہیںیقین دلایا کہ ان کے مسائل کو حکام کے نوٹس میں لائیں گے ۔ادھر سوئناڈ کی مقامی آبادی نے علاقے میں قائم سکول کی دیوار بندی کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔اس دوران مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی عوامی وفود نے بھی ان کے ساتھ ملاقات کی اور الگ الگ مسائل کو ان کی نوٹس میںلایا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے کیا بلاک آفس اور ترال ہسپتال کا دورہ

Next Post

الطاف ٹھاکرکا شب برات کے موقعے پرعوام کو مبارک باد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن نے جمہوریت درست کی :الطاف ٹھاکر

الطاف ٹھاکرکا شب برات کے موقعے پرعوام کو مبارک باد

سوشل فارسٹری کی جانب سے بانڈرپورہ اونتی پورہ میں پودے تقسیم

سوشل فارسٹری کی جانب سے بانڈرپورہ اونتی پورہ میں پودے تقسیم

جنرل زوروار سنگھ کی یاد میں تقریب ،جنرل ہندوستان کی طاقت اور خود اعتمادی کا مجسمہ:لیفٹنٹ گورنر

لیفٹنٹ گورنرکاGMC جموں میںPMBJP کے تحت اوشدھی دیوس کی تقریبات سے خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail