جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سوشل فارسٹری کی جانب سے بانڈرپورہ اونتی پورہ میں پودے تقسیم

by Srinagar Mail
07/03/2023
A A
سوشل فارسٹری کی جانب سے بانڈرپورہ اونتی پورہ میں پودے تقسیم
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نیوز ڈیسک

اونتی پورہ: سوشل فاسٹری محکمے نے منگل کو بانڈرپورہ اونتی پورہ پلوامہ کے لوگوں میں نَر سفیدی کے پودے تقسیم کئے ہیں۔ اس موقعے پر محکمہ کے ریجنل ڈائریکٹر محراج الدین ملک مہمان خصوصی کے بطور موجود رہے، جبکہ ڈی ایف او پلوامہ منظور احمد کے علاوہ، رینج آفیسر، بلاک آفیسر اور باقی ملازمین بھی موجود تھے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ پودے کشمیر میں سوشل فارسٹری محکمے کی جانب سے حال ہی میں متعارف کئے گئے تھے، جس کے بعد محکمے کی جانب سے ہزاروں کی تعداد میں ان پودوں کو مختلف مقامات پر لگایا گیا ہے۔ ادھر بانڈر پورہ کے لوگوں نے علاقے میں ان درختوں کو تقسیم کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریجنل ڈائریکٹر محراج الدین ملک نے کہا کہ یہ پودے کافی تیزی سے اگتے ہیں، جب کہ ان سے نکلنے والا مواد کئی صنعتی اداروں میں استعمال بھی ہوتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

الطاف ٹھاکرکا شب برات کے موقعے پرعوام کو مبارک باد

Next Post

لیفٹنٹ گورنرکاGMC جموں میںPMBJP کے تحت اوشدھی دیوس کی تقریبات سے خطاب

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جنرل زوروار سنگھ کی یاد میں تقریب ،جنرل ہندوستان کی طاقت اور خود اعتمادی کا مجسمہ:لیفٹنٹ گورنر

لیفٹنٹ گورنرکاGMC جموں میںPMBJP کے تحت اوشدھی دیوس کی تقریبات سے خطاب

سری نگر،سوپوراورراجوارہندوارہ میں آگ کی وارداتیں

سی آر پی ایف وادی کشمیر میں پر امن انتخابات اور امر ناتھ یاتراکو منعقد کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔آئی جی سی آر پی ایف

سی آر پی ایف کشمیر میں انتخابات اور امر ناتھ یاتراکے پُر امن انعقاد کے لئے تیار :بھاٹیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail