سید اعجاز
سی آر پی ایف کےآئی جی ایم ایس باٹیہ نے بتایا سی آرپی جموں و کشمیر میں انتخابات اور ہر امن یاترا امرناتھ یاترا کے حوالے سے پوری طرح تیارہے وہ ترال میں سی آر پی ایف کی جانب سے ایک 10 بستروں والے ہسپتال کے افتتاحی تقریب کے موقعے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کر رہے تھے۔۔