منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر نے عبدالخالق میر کے اہل خانہ سے تعزیت

میر حال ہی میں عمرہ کے دوران مکہ میں انتقال کر گئے

by Srinagar Mail
08/03/2023
A A
ڈاڈسرہ ترال کی معروف شخصیت عبد الخالق میرمکہ میں انتقال کر گئے۔
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال //، سینئر بی جے پی لیڈر اور پارٹی کے جموں و کشمیر کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے بدھ کو ڈاڈسرہ ترال میں عبدالخالد میر عرف پٹواری کی رہائش گاہ پر تعزیت پیش کی۔ میر چند روز قبل عمرہ کے دوران مقدس شہر مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے تھے۔ ٹھاکر نے میر کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کی جس میں ان کے دو بیٹے شامل ہیں جو کے اے ایس افسران ہیں اور تیسرا محکمہ پولیس میں انسپکٹر ہے۔ انہوں سوگوار کنبے کے ساتھ تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہعبد الخالق میر نیک، متقی انسانیت کے مالک تھے، جن کی موت سے ترال میں ایک بڑاخلا پیدا ہوا ہے۔ ٹھاکر نے مرحوم کے حق میں دعا مغرفت اور جنت میں بلندی درجات اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چھتر گام ترال میں پبلک اوٹ ریچ پروگرام منعقد

Next Post

سپورٹس سٹیڈیم بجونی ترال میں کرکٹ پریمیئر لیگ کا آغاز

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
سپورٹس سٹیڈیم بجونی ترال میں کرکٹ پریمیئر لیگ کا آغاز

سپورٹس سٹیڈیم بجونی ترال میں کرکٹ پریمیئر لیگ کا آغاز

جاری امتحانات کے اختتام کے بعد نیا تعلیمی سیشن جلد شروع ہو گا: ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن تصدق حسین

جاری امتحانات کے اختتام کے بعد نیا تعلیمی سیشن جلد شروع ہو گا: ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن تصدق حسین

جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ کااننت ناگ میں منشیات مخالف ریلی

جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ کااننت ناگ میں منشیات مخالف ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail