سید اعجاز
ترال/ایڈیشنل ڈپٹی ترال شبیر احمد رینہ نے چھتر گام ترال میں پبلک اوٹ ریچ پورگرام کے تحت ایک پروگرام منعقد کیا ہے جس میں شالہ درمن اور چھترو گام کے لوگوں نے شرکت کی ہے ۔اس دوران پروگرام میں تمام سرکاری محکموں کے زمہ دار افسران نے بھی موجود ر ہے اس موقعے لوگوں نے الگ الگ مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے جن کو یہاں موجود انتظامیہ کے افسران نے غور سے سنا اور آنے والے وقت تمام شکایات کو ازالے کا یقین دلایا۔اس دوران لوگوں نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی جانب سے اس طرح کے پروگرام منعقد کرنے پر خوشی اور اطمنان کا اظہار کیا ۔واضح رہے ترال سب ضلع انتظامیہ کی جانب سے ترال کے مختلف دور افتادہ علاقوں میں ہر بدھ وار کو ایک ایک اس طرح کا پروگرام منعقد کیا جاررہا ہے تاکہ لوگوں کو ان کے مشکلات مقامی سطح پر حل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے